Mukhtiar Chan Page

Mukhtiar Chan Page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mukhtiar Chan Page, Grocers, Dera Ismail Khan.

🌹✌اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ✌🌹
🌹❤إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین❤🌹
🥰💫🩷:❤️حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ❤️❤️صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســــلّــــم... ❤️

Official Page Mukhtiar Chan Page

21/08/2026

“یہ انسان نہیں ہیں۔۔”
‏- عمران خان

میرے ساتھ ظلم ہوا ہے مجھے ٹارچر کیا جا رہا ہے۔۔ عظمیٰ خان عمران خان کے ساتھ گفتگو بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
21/08/2026

میرے ساتھ ظلم ہوا ہے مجھے ٹارچر کیا جا رہا ہے۔۔ عظمیٰ خان عمران خان کے ساتھ گفتگو بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

21/08/2026

سب سے پہلے پی ٹی آئی
لیڈر شپ کو چوڑیاں پہننے چاہیے آج عمران خان کی بہن نورین نے درد بھری جو باتیں عمران خان کی صحت کے مطلق جو بتائیں
کاش کہ پاکستانی قوم آج جاگ اٹھتی

“دو دن کے اندر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقل کیا جائے۔”- سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، طبی سہولیات اور فیملی...
18/08/2026

“دو دن کے اندر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقل کیا جائے۔”
- سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت، طبی سہولیات اور فیملی سے ملاقات کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کو دیے گئے فیصلے کے اہم نکات:

*🌙 ربیع الاوّل کا چاند نظر آگیا 🌙*ربیع الاوّل کا مبارک چاند نظر آگیا ہے۔تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاوّل کی آمد مبارک...
14/08/2026

*🌙 ربیع الاوّل کا چاند نظر آگیا 🌙*

ربیع الاوّل کا مبارک چاند نظر آگیا ہے۔
تمام اہلِ اسلام کو ماہِ ربیع الاوّل کی آمد مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی برکتیں ہم سب کو نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

🌹❤️*ﷺ صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ*❤️🌹

آج بابرکت دن ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا شکرانے کے دو رکعت نفل پڑھی جاتی کہ اللہ نے ہمیں آزاد اور ملک پاکستان عطاء کیا مگر ب...
14/08/2026

آج بابرکت دن ہے ہونا تو یہ چاہیے تھا شکرانے کے دو رکعت نفل پڑھی جاتی کہ اللہ نے ہمیں آزاد اور ملک پاکستان عطاء کیا
مگر بدقسمتی سے میری ملت کے نوجوان آج دو رکعت نفل اور شکر کی بجاۓ میری ملت کے نوجوان باجے بجائیں گے
ا
محمدمختیارچن ہاشمی قریشی

13/08/2026
13/08/2026

🌹 🌹🌹کاش اس14 اگست کو ہمارے لیڈر عمران خان ہمارے درمیان ہوتے آللہ تعالیٰ خان صاحب کےلیے آ سانی فرمائے آمین ثم آمین ♥️🩷♥️♥️









Imran Khan

انشاءاللہ یوسی بھکی اپنی پرانی حثیت میں بھال  کیونکہ ابھی تک  کوئی نئی حلقہ بندی نہیں ہوئی  بلکہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ انتظامی...
11/08/2026

انشاءاللہ یوسی بھکی اپنی پرانی حثیت میں بھال
کیونکہ ابھی تک کوئی نئی حلقہ بندی نہیں ہوئی بلکہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ انتظامیہ کی طرف سے صوبائی حکومت کو ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ یوسی بھکی کی آبادی کم ہے اس تجویز کو عوامی حلقوں نے مسترد کر دیا
گزشتہ روز یوسی بھکی کے وفد نے کی سربراہی میں اپنے تحفظات ڈیرہ انتظامیہ کے سامنے رکھے جس میں مکمل یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ انشاءاللہ یوسی بھکی کو برقرار رکھا جاۓ گا انشاءاللہ

10/08/2026

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ
ہے
اور پی ٹی آئی قیادت 27 ستمبر کے انتظار میں شیم شیم

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhtiar Chan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category