27/05/2026
۔
اس بابرکت موقع پر Pak Saf Desi Farm کی جانب سے
تمام معزز کسٹمرز، کسان بھائیوں اور اہلِ وطن کو
دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔ ❤️🇵🇰
🐄 خالص دودھ
🌿 قدرتی معیار
🤝 اعتماد اور خدمت
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، رزق اور محنت میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے