Jamaat.e.Islami luqman banda

Directions

Jamaat.e.Islami luqman banda اسلامی نظام کی تشہیر

21/10/2026

#جماعت اسلامی مطالبہ کرتی ہے کہ گزشتہ تمام آپریشنز کے اصل حقائق قوم کے سامنے پیش کیے جائیں کہ اتنی جانی و مالی قربانیوں کے باوجود دہشت گردی کا خاتمہ کیوں نہ ہو سکا۔ جماعت اسلامی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ضروری سمجھتی ہے کہ فوج اپنی تمام تر توجہ سرحدوں کے تحفظ پر مرکوز کرے اور سول معاملات اور داخلی سلامتی سے مکمل طور پر دستبردار ہو جائے۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی بنیادی وجوہات میں پرویز مشرف کی پالیسیوں کا تسلسل بھی شامل ہے، جن کے تحت فوج کو سول معاملات اور داخلی سلامتی میں ملوث کیا گیا۔

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا

Address

Dir
KHALDIRLOWER

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat.e.Islami luqman banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category