VitaGene Farms

VitaGene Farms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VitaGene Farms, Farm, Near Mewati Mor, Dunyapur.

22/08/2026

وائیٹا جین فارمز کی جانب سے جاری کردہ پریگنینسی سرٹیفکیٹ کی آن لائن تصدیق کریں

22/08/2026

حاملہ جانوروں کی منتقلی کے موقع پر گفتگو

براہمن ایمبریوٹرانسفر اور مصنوعی نسل کشی کے ذریعے تین کنفرمڈ پریگنینٹ جانور ہجویری کیٹل فارم علی پور کے سپرد
20/08/2026

براہمن ایمبریوٹرانسفر اور مصنوعی نسل کشی کے ذریعے
تین کنفرمڈ پریگنینٹ جانور
ہجویری کیٹل فارم علی پور کے سپرد

پاکستان میں گائیوں، بھینسوں، بھیڑوں اور بکریوں میں ایمبریو پروڈکشن اور دیگر جدید ریپروڈکٹو ٹیکنالوجیز سے متعلقہ پروڈکٹس ...
18/08/2026

پاکستان میں گائیوں، بھینسوں، بھیڑوں اور بکریوں میں ایمبریو پروڈکشن اور دیگر جدید ریپروڈکٹو ٹیکنالوجیز سے متعلقہ پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ ساتھ اس شعبہ میں ریسرچ اور ٹریننگ کے مواقع کی فراہمی کیلئے

انسٹیٹیوٹ آف ریپروڈکٹو بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینومکس کاقیام
https://www.facebook.com/share/p/1J2u8pMYd5/

پاکستان میں گائیوں، بھینسوں، بھیڑوں اور بکریوں میں ایمبریو پروڈکشن اور دیگر جدید ریپروڈکٹو ٹیکنالوجیز سے متعلقہ پروڈکٹس اور سروسز کے ساتھ ساتھ اس شعبہ میں ریسرچ اور ٹریننگ کے مواقع کی فراہمی کیلئے

انسٹیٹیوٹ آف ریپروڈکٹو بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینومکس کاقیام

یومِ آزادی مبارک
14/08/2026

یومِ آزادی مبارک

13/08/2026

وائیٹا جین فارمز کی جانب سے اہلِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک

07/08/2026

بلیک جیک کے ایمبریوز کی کنفرمڈ پریگنینسیز ایس ایم کیٹل فارم لالہ موسیٰ کو فراہم کر دی گئیں

02/08/2026

سیکسڈ ایمبریوز بنوائیں ۔۔ ایک گائے سے سال میں بیس سے زائد بچھڑیاں
کارپوریٹ اور کمرشل ڈیری فارمز کے لئے سپیشل سروسز

29/07/2026

فضل رینچ ملتان پر شدید گرمی میں
50 فیصد پریگنینسی ریٹ کے ساتھ
شاربرے نسل کے ایمبریوز کامیابی سے ٹرانسفر

27/07/2026

آرائیں ایگری فارم لودھراں پر 66 فیصد پریگنینسی ریٹ کے ساتھ براہمن ایمبریوز کامیابی سے ٹرانسفر

Address

Near Mewati Mor
Dunyapur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VitaGene Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category