AL-Barkat Water Pumps

AL-Barkat Water Pumps AL BARKAT Water Pumps
Providing Reliable & High-Performance Water Pump Solutions. Reliable • Durable • High Performance Pumps .

your trusted quality.
اعلیٰ معیار اور پائیدار واٹر پمپس

14/08/2026
⭐ ضرورت برائے اسٹاف - البرکت واٹر پمپس ⭐​ہمیں فیصل آباد میں محنتی اور تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے۔​✅ 1. لیتھ مشین آ...
29/03/2026

⭐ ضرورت برائے اسٹاف - البرکت واٹر پمپس ⭐
​ہمیں فیصل آباد میں محنتی اور تجربہ کار افراد کی فوری ضرورت ہے۔
​✅ 1. لیتھ مشین آپریٹر (خرادیہ) (Lathe Machine Operator) 1 عدد
​اہلیت: لیتھ مشین چلانے کا مکمل تجربہ اور فنی مہارت لازمی ہے۔
​تجربہ: کم از کم 2 سے 3 سال۔
​✅ 2. ہیلپر (Workshop Helper) 2 عدد
​اہلیت: کام سیکھنے کا جذبہ رکھنے والا، محنتی اور ذمہ دار "ڈیوٹی کے اوقات" ( صبح 9 سے شام 8 بجے)
​📍 پتہ: ستیانہ روڈ، فیصل آباد۔
👤 رابطہ: بشارت علی
📞 فون نمبر: 0303.2500039
​نوٹ: خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں یا اپنی تفصیلات واٹس ایپ کریں۔ جاب کے متلاشی دوستوں کے ساتھ یہ پوسٹ ضرور شیئر کریں! 🤝

💧 البرکت سبمرسیبل پمپاعتماد، کارکردگی اور بچت کا بہترین امتزاججدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کردہ البرکت سبمرسیبل پمپ آپ کو...
11/02/2026

💧 البرکت سبمرسیبل پمپ
اعتماد، کارکردگی اور بچت کا بہترین امتزاج

جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کردہ البرکت سبمرسیبل پمپ آپ کو فراہم کرتا ہے طاقتور پانی کا پریشر اور شاندار پرفارمنس — وہ بھی کم بجلی خرچ میں۔

🔹 70 سے 80٪ تک بجلی کی بچت
🔹 ہیوی ڈیوٹی کاپر وائنڈنگ موٹر
🔹 زنگ سے محفوظ مضبوط باڈی
🔹 کم شور، زیادہ کارکردگی
🔹 گھریلو، زرعی اور کمرشل استعمال کے لیے موزوں

اگر آپ معیار پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے تو انتخاب کریں البرکت سبمرسیبل پمپ کا۔

📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0303 2500039

Address

Khayaban Colony 1&2
Faisalabad
38860

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923032500039

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Barkat Water Pumps posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AL-Barkat Water Pumps:

Shortcuts

Share