Yousaf Wanda House

Yousaf Wanda House ہم بھیڑ بکریوں،بھینس اور گائے کے خشک صاف ستھرےاور معیاری چاراجات کی پورے پاکستان میں سپلائی کرتے ہیں۔

27/04/2026

مونگی کی چھان بکروں چھتروں کیلئے قدرتی غذا

27/04/2026

۔ونگی کی چھان بکروں چھتروں کی خشک خوراک، اس میں شامل ہیں مونگی کے پودے کی باریک ٹہنیاں، مونگی کے دانے، اور چھلکا جو کہ آپ کے جانور کی غذائی ضرورت کو پورا کرتے ہوئے بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔
پورے پاکستان میں مال منگوانے کیلئے آرڈر کریں
0300-7872535

04/02/2026

0300-7872535
Yosaf wanda house

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abrar Ahmed, Sheheryar Aslam, Mohsin Rasheed Cheema, Muha...
12/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abrar Ahmed, Sheheryar Aslam, Mohsin Rasheed Cheema, Muhammad Shakir, Saim Sethi, Kamran Khan Kamran Khan, Qari ZiaUllah, Mian M Rizwan Mian

07/11/2025

🌾 چنا کرا کی خصوصیات:

1. پروٹین کی مقدار:
چنا کرا میں تقریباً 10% سے 15% تک پروٹین ہوتی ہے، جو جانوروں کی جسمانی نشوونما کے لیے مفید ہے۔

2. ریشہ (Fiber):
اس میں 25% سے 30% تک فائبر موجود ہوتا ہے جو جانوروں کے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے۔

3. توانائی (Energy):
چنا کرا میں مناسب مقدار میں کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں جو جانوروں کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔

4. معدنیات (Minerals):
اس میں کیلشیم، فاسفورس اور آئرن جیسے معدنی اجزاء پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں اور دودھ کی پیداوار کے لیے مفید ہیں۔

5. ہضم میں آسان:
اگر چنے کی کراء کو ہلکا سا گیلا کر کے یا دیگر خوراک (جیسے مکئی یا دلیا) کے ساتھ مکس کر کے دیا جائے تو یہ آسانی سے ہضم ہو جاتی ہے۔( یوسف ونڈا ہاوس) فیصل آباد پر دستیاب ہے۔ آرڈر کیلئے رابطہ 0300-7872535

31/10/2025

1. پروٹین سے بھرپور:

اس میں 35% سے 55% تک خام پروٹین موجود ہوتا ہے (قسم اور پراسیسنگ پر منحصر ہے)۔

یہ بکریوں، گایوں، بھینسوں اور مرغیوں کے لیے بہترین پروٹین سورس ہے۔

2. ریشہ (Fiber) کی موجودگی:

اس میں 5% سے 10% تک فائبر ہوتا ہے جو جانوروں کے ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔

3. توانائی بخش:

اس میں مناسب مقدار میں کاربوہائیڈریٹس اور چربی (fats) پائی جاتی ہیں جو توانائی فراہم کرتی ہیں۔

4. معدنی اجزاء (Minerals):

کیلشیم، فاسفورس، آئرن، زنک اور دیگر معدنیات موجود ہوتی ہیں جو جانوروں کی ہڈیوں اور دودھ کی پیداوار کے لیے مفید ہیں۔

5. پروٹین کا قدرتی ذریعہ:

گوارا مسہ، سویا میل (Soybean Meal) کا ایک سستا متبادل سمجھا جاتا ہے۔

6. دودھ کی پیداوار میں اضافہ:

باقاعدہ استعمال سے دودھ دینے والے جانوروں میں دودھ کی مقدار اور معیار دونوں بہتر ہوتے ہیں۔

7. محفوظ اور قدرتی:

اگر مناسب مقدار میں دیا جائے تو یہ کسی قسم کا نقصان نہیں کرتا۔ ابھی
آرڈر کیلئے رابطہ کریں۔
0300-7872535

24/10/2025

السلام علیکم دوستو! آج ہم آپ کو دکھا رہے ہیں ایک زبردست دیسی فیڈ مکسچر، جو بکریوں اور گائیوں دونوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
اس میں شامل ہے مکئی کا دلیا، مونگی کی چھان، مونگ کی کاچر، چنے کی کاچر اور چنے کا چھلکا — یہ سب چیزیں جانوروں کو طاقت، پروٹین اور توانائی فراہم کرتی ہیں۔
آخر میں ہم نے اس مکسچر میں ڈالا ہے سرسوں کا تیل، جو نہ صرف ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ جانوروں کی ہڈیوں اور جلد کے لیے بھی مفید ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے جانور صحت مند، طاقتور اور دودھ دینے والے ہوں، تو یہ مکسچر ضرور آزمائیں۔
قدرتی خوراک، قدرتی طاقت
یوسف ونڈا ہاؤس فیصل آباد کا دیسی فارمولا!

اگر آپ گھر میں بکریاں پالنا چاہتے ہیں اور سبز چارے کے جھنجھٹ سے آزادی بھی چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لئے ہر طرح کے خشک چارےکا...
21/10/2025

اگر آپ گھر میں بکریاں پالنا چاہتے ہیں اور سبز چارے کے جھنجھٹ سے آزادی بھی چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لئے ہر طرح کے خشک چارےکا انتظام کرتے ہیں۔

Check out Yousaf Wanda House’s video.

الحمدللہ
20/10/2025

الحمدللہ

Check out Yousaf Wanda House’s video.

12/10/2025

اگر آپ گھر میں بکریاں پالنا چاہتے ہیں اور ہرے چارے کے جھنجھٹ سے آزادی بھی چاہتے ہیں تو ہم آپ کے لئے ہر طرح کے خشک چارےکا انتظام کرتے ہیں۔

31/05/2025

رانی سپر فیڈ
یوسف ونڈا ہاوس فیصل آباد کی جانب سے بکری پال حضرات کے لئے بڑی سادہ اور صاف ستھری خوراک۔ جس سے آپ کے دودھ اور گوشت والے جانور کو ملے مونگ اور چنا کی بھرپور غذائیت۔ تمام اجزاء ویڈیو میں بتا دئے گئے ہیں4000 روپے فی 40 کلو کے ساتھ پورے پاکستان کیلئے کارگو کی سہولت موجود ہے۔ آرڈر اور مزید معلومات کیلئے۔ 03007872535

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yousaf Wanda House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share