Farzand Dogar Dairy Farm

Farzand Dogar Dairy Farm Farzand Dogar Dairy Farm

22/07/2025

منھ ساڑی کا نسخہ
10 دن چینی، لیموں، قلمی
شورا، جوکھل ،ناثادار، شیشانمک
اس کے بعد یہ کام کرے اور انجان آدمی یہ کام نہ کرے بس تجربہ کار بند کرے

03/12/2024
الحمدللہ سال 2024 میں فرزند ڈوگر ڈیری فارم کی بہت بڑی کامیابی  اس سال اللہ کے فضل سے چار مقابلوں میں پوزیشن حاصل ہوئی......
03/12/2024

الحمدللہ سال 2024 میں فرزند ڈوگر ڈیری فارم کی بہت بڑی کامیابی اس سال اللہ کے فضل سے چار مقابلوں میں پوزیشن حاصل ہوئی..... 🫰🏻
پہلی 24,25 فروری پی ڈی ایف اے آل پاکستان بھینس دودھ مقابلے میں (بلیک گولڈ) نے (28.850) کلو گرام دودھ دے کر 4 پوزیشن حاصل کی........🌟🖤
دوسری 30,31 مارچ ماہی گروپ بھینس دودھ مقابلے میں (ملنگنی) نے (29.355) کلو گرام دودھ دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی........ 🥰
تیسری 7,8 نومبر شیخوپورہ میں مورنی نے مقابلہ حسن میں دوسری پوزیشن حاصل کی........ 😍
اور آخر میں سب سے بڑی کامیابی 29,30 نومبر حافظ عبداللہ بھینس دودھ مقابلے میں (پہلی ہوم بریڈ پہلن جھوٹی گلاب) نے (26.830) کلو گرام دودھ دے کر دوسری پوزیشن حاصل کی....... 🌹😘
انشاللہ آنے والے وقت میں اسی طرح کامیابیوں کا سلسلہ جاری رہے گا...... 🫶🏻🤲🏻

Morni 2 Position in Buffalo Beauty Competition sheikhupura Cattle Market
09/11/2024

Morni 2 Position in Buffalo Beauty Competition sheikhupura Cattle Market

30/09/2024

Ma Sha Allah Malka Buffalo Family 🖤

22/08/2024

Ranjhan

28/05/2024

Say Ma Sha Allah 😍🫶🏻

18/04/2024

𝐑𝐚𝐣𝐚𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐫 𝐀𝐬𝐠𝐡𝐚𝐫 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫

ماشااللہ فرزند ڈوگر ڈیری فارم  سردار اصغر ڈوگر ملگنی 29.355 کلوگرام 3 پوزیشن ملکہ 27.600 کلوگرام ماہی گروپ دودھ میلہ 202...
01/04/2024

ماشااللہ فرزند ڈوگر ڈیری فارم
سردار اصغر ڈوگر
ملگنی 29.355 کلوگرام 3 پوزیشن ملکہ 27.600 کلوگرام ماہی گروپ دودھ میلہ 2024

Address

Faisalabad
ABDULREHMANDOGAR214

Telephone

+923076773603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzand Dogar Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farzand Dogar Dairy Farm:

Share