DEVI GOLD-Sweet Supari

DEVI GOLD-Sweet Supari DEVI GOLD is typically chewed after meals, supari will make your mouth feel fresh and sweet taste.

Muslims value Jummah as a special day of the week. They observe this obligatory prayer and some send Jummah Mubarak mess...
13/12/2024

Muslims value Jummah as a special day of the week. They observe this obligatory prayer and some send Jummah Mubarak messages, wishes and prayers (duas) to their loved ones.

HADI MURTAZA Foods, Pakistan’s No.1 producer of sweetened and flavoured Supari (Betel Nuts).الْحَمْدُ لِلَّهِ ہمارےپہلے ...
01/11/2024

HADI MURTAZA Foods, Pakistan’s No.1 producer of sweetened and flavoured Supari (Betel Nuts).

الْحَمْدُ لِلَّهِ
ہمارےپہلے برانڈ کی بے مثال کامیابی اور ریکارڈ سیل کے بعد ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں آپکی اور ہمارے گلابو سویٹ سپاری۔
ہماری گلابو سویٹ سپاری ہر اس شخص کے لیے بہترین ہے جو سپاری کے روایتی ذائقے کو پسند کرتا ہے
گلاب کے اِک منفرد ذائقہ اور خوشبو کے ساتھ ۔
عمدہ اور دیرپا مٹھاس اورمستی بھرا احساس ۔
جدید اور دِلکش پیکنگ ۔
ایکسپورٹ کوالٹی۔

اسلام علیکم۔مارکیٹ میں دیوی گولڈ(ھادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس) کے نام کچھ لوگ جعلی پراڈکٹس چلا رہے۔  تمام معزز صارفین کو مطلع ...
25/05/2024

اسلام علیکم۔
مارکیٹ میں دیوی گولڈ(ھادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس) کے نام کچھ لوگ جعلی پراڈکٹس چلا رہے۔ تمام معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دیوی گولڈ کا ان حضرات سے کوئی تعلق نہیں۔ اصل مال باکس دیکھ کر اور پیک پر تصویر دیکھ کر خریدیں۔اور کسی سیل مین سے لین دین کی کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔
03328492005

اسلام علیکم امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔آپ دوستوں کا دیوی گولڈ پر اعتماد ہادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس کا قیمتی اثاثہ...
15/03/2024

اسلام علیکم
امید ہے سب دوست احباب خیریت سے ہوں گے۔
آپ دوستوں کا دیوی گولڈ پر اعتماد ہادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس کا قیمتی اثاثہ ہے۔ اس اعتماد کے رشتہ کو مزید تقویت دینے اور اپنے قابل قدر برادران کی مزید حوصلہ افزائی کے لئے ہادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس رمضان کے بابرکت مہینہ میں دھماکہ خیز سکیم لیا ہے جس کی تفصیل کچھ ایسے ہے۔
1)- 5 کارٹن کی خریداری پر ایک عدد ڈنر سیٹ
2)- 10 کارٹن کی خریداری پر ایک عدد مائیکرو ویو اون
3)- 15 کارٹن کی خریداری پر 1 عدد RealME C-53 موبائل فون
4)- 20 کارٹن کی خریداری پر 1 عدد Samsung A05 موبائل فون
5)- 50 کارٹن کی خریداری پر 1 عدد HONDA CD 70 موٹرسائیکل
6)- 100 کارٹن کی خریداری پر 1 عدد HONDA 125 موٹرسائیکل
7)- 175 کارٹن کی خریداری پر 1 عدد YAMAHA 125 YBR موٹرسائیکل
شرائط
1)- اس سکیم کا دورانیہ 1 رمضان المبارک سے 20 رمضان المبارک ہو گا
2)- سکیم لاک کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔
3)- سکیم کنفرم کرنے کے لئے سکیم کی ٹوٹل رقم کا 10% جمع کروانا لازمی ہے۔ ورنہ سکیم کنفرم نہیں سمجھی جائے گی اور کنفرم نہیں کی جائے گی
4)- آپ اپنی پسند کی سکیم 5 رمضان المبارک تک لاک کروا سکتے ہیں
5)- جو سکیم لاک کی گئی اس کی پیمنٹ 20 رمضان المبارک سے پہلے جمع کروانا لازمی ہے پیمنٹ نا جمع کروانے کی صورت میں سکیم خارج کر دی جائے گی۔
انعامات کی تقسیم انشاءاللہ عید الفطر سے پہلے کر دی جائے گی۔
امید ہے آپ سب دوست احباب اس قابل قدر سکیم میں بھرپور حصہ لے کر ہادی مرتضی فوڈ پراڈکٹس کے اعتماد کو اور بڑھائیں گے۔
آپ کی دعاؤں کا طالب

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEVI GOLD-Sweet Supari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DEVI GOLD-Sweet Supari:

Share