AM's One-Bite Wonder

AM's One-Bite Wonder This page is for foodies.

18/09/2026

Alhumdullilah

Send a message to learn more

18/09/2026
18/09/2026

゚viralシ AM's One-Bite Wonder

18/09/2026

یا اللہ! میرے کام میں برکت عطا فرما اور میرے شوہر کی حلال کمائی میں دوگنی برکت دے۔ 🤲🏻❤️
مجھے اتنا عطا فرما کہ میں اپنے شوہر کی کمائی سے محبت اور شکر کے ساتھ ایک روٹی بھی کھا سکوں تو میرا دل مطمئن ہو جائے۔

یا اللہ! ہمارے رزق کو حلال، پاکیزہ اور بابرکت بنا، ہمارے گھر میں سکون، محبت اور خوشیاں عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️

18/09/2026

Allah ka shukar

18/09/2026

💔 کبھی کبھی انسان کسی کو گرا ہوا، بے وقعت اور حقیر سمجھ کر اُس کا دل توڑ دیتا ہے…
اور اُسے خبر تک نہیں ہوتی کہ اللہ اُسی شخص کو وہاں سے اُٹھانے والا ہے، جہاں تک پہنچنے کا وہ انسان خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا۔

اس لیے کسی کو حقیر سمجھنے سے پہلے اللہ سے ڈریں۔
کسی کے گناہوں، ماضی یا حالات کو دیکھ کر خود کو پاکیزہ اور اُسے گناہگار سمجھنے کی غلطی نہ کریں۔

خود کو خدا نہ بنائیں… فیصلے اللہ کے پاس رہنے دیں۔
آج جسے آپ گرا ہوا سمجھ رہے ہیں، کل وہی اللہ کی رحمت سے آپ سے کہیں بلند ہو سکتا ہے۔ 🤲🏻💔

18/09/2026

Alhumdullilah
Shukar Allah ka
💔 کسی کو گِرا ہوا سمجھ کر اُس کا دل مت توڑیں…
کیا خبر، وہ اللہ کی بارگاہ میں رو کر اپنی وہ تمام غلطیاں معاف کروا چکا ہو جن پر ہم آج بھی اُسے جج کر رہے ہیں۔

اللہ کے ہاں توبہ کرنے والا گناہ گار نہیں، اُس کی رحمت کا امیدوار ہوتا ہے۔ 🤍
کسی کے ماضی کو اُس کی پوری زندگی کا فیصلہ مت بنائیں۔
اللہ ہم سب کی پردہ پوشی فرمائے اور دلوں کو معاف کرنے والا بنائے۔ آمین۔ 🤲

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AM's One-Bite Wonder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share