17/08/2026
برائلر تیار مال کی ضرورت ہے
اگر کسی بھائی کے پاس 1600 سے 1800 گرام تک کا برائلر مال موجود ہو اور وہ روزانہ مال فراہم کر سکتا ہو، تو براہِ کرم ضرور رابطہ کریں۔
📦 روزانہ کی بنیاد پر مال درکار ہے
⚖️ مطلوبہ وزن: 1600–1800 گرام
🤝 سنجیدہ فارمرز اور ڈیلرز رابطہ کریں۔
جس بھائی کے پاس اس وزن کا مال ہو، وہ ضرور رابطہ کرے۔
نوبل گِل: 03211112343 See less