Lyallpur Pure Foods - Dairy & More

Lyallpur Pure Foods - Dairy & More Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lyallpur Pure Foods - Dairy & More, Dairy Farm, Faisalabad.

From the house of Ameen Dairy, we are humbly committed to keep the legacy of our forefathers, of honesty, dedication and responsibility; and to produce the livestock based most basics foods with a hormone free, toxin free, adulteration free approach.

15/04/2026
29/01/2026

کرایہ کی جگہ پر ایک چھوٹے سے فارم سے چل کر پنجاب کا سب سے مہنگا ڈیری برانڈ بننے تک کا، ایک طویل، صبر آزما، تکالیف سے بھرپور سفر۔ آج امین ڈیری اپنی غذائیت اور خالص پن کے لئے ایک معتبر نام کے طور پر جانا جاتا ہے، الحمدللہ کثیرا (بصد عاجزی و استغفار)

Had a great time attending an insightful session by Abid Ilyas Dar (CSO, AgriLift) on how digital technology is transfor...
20/01/2026

Had a great time attending an insightful session by Abid Ilyas Dar (CSO, AgriLift) on how digital technology is transforming modern farming.
From smart tools to data-driven agriculture, it was truly inspiring to see how agri-tech is shaping the future of food production.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اسلام میںجَلَب — یعنی مال روک کر مہنگائی کرنا،جَنَب — یعنی بازار کے باہر ہی مال خرید کر قیمتوں پر...
25/11/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اسلام میں
جَلَب — یعنی مال روک کر مہنگائی کرنا،
جَنَب — یعنی بازار کے باہر ہی مال خرید کر قیمتوں پر ناجائز اثر ڈالنا،
اور نِکاحِ وٹہ — یعنی بدلے میں نکاح کرنا،
ان تینوں کی کوئی گنجائش نہیں۔"

📚 سنن نسائی
حدیث نمبر: 3620

اسلام…
صاف، شفاف اور عدل والا دین ہے۔

🔸 جلب: ذخیرہ اندوزی کر کے قیمتیں بڑھانا — یہ لوگوں پر ظلم ہے۔
🔸 جنب: تاجروں سے پہلے جا کر سارا مال خرید لینا تاکہ من مرضی کی قیمتیں لگائی جائیں — یہ دھوکہ ہے۔
🔸 نکاحِ وٹہ: رشتے کے بدلے میں رشتہ دینا — یہ عورتوں کے حق کو پامال کرنا ہے۔

اسلام ظلم، دھوکہ اور نابرابری کی ہر شکل کو ختم کرتا ہے۔
جو عمل لوگوں کو نقصان دے،
ان کے حقوق کھا جائے،
یا انصاف کو توڑے—
وہ اسلام میں حرام ہے۔

🌸 دعا:
اے اللہ! ہمارے دلوں میں عدل، سچائی اور امانت داری پیدا فرما،
اور ہمیں ہر ظلم اور دھوکے سے محفوظ رکھ۔ آمین۔







22/02/2025

4 سال کا ساتھ – آپ کے بغیر ممکن نہیں تھا! ✨🎉

ڈیری اور خالص غذائیت کی فراہمی کے 11 سالہ سفر میں، فیس بک پر ہمارے اس سفر کو 4 سال مکمل ہو گئے ہیں، اور یہ سب آپ کے پیار، اعتماد، اور سپورٹ کے بغیر ممکن نہ ہوتا۔ 🥛🧀🍦

آپ کے ساتھ یہ سفر شاندار رہا، اور ہم آپ کے ساتھ مزید میٹھے اور مزیدار لمحات بانٹنے کے لیے پرجوش ہیں! 😍

آپ سب کا دل سے شکریہ! 🙌❤️
اس سفر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اگر آپ کے پاس کوئی تجویز ہو تو ضرور آگاہ کیجئے۔ 😊

    امین ڈیری فارمز لائلپور کا دیسی گھی، جو حقیقت میں زیرو یوریا، زیرو اینٹی بائیوٹِک اور زیرو ہارمون اصول پر مبنی ہماری...
29/01/2025




امین ڈیری فارمز لائلپور کا دیسی گھی، جو حقیقت میں زیرو یوریا، زیرو اینٹی بائیوٹِک اور زیرو ہارمون اصول پر مبنی ہماری بزنس فلاسفی کا عکاس ہے۔

اب مستقل بنیادوں پر تھوک اور پرچون دستیاب ہے۔
پسند نہ آنے کی صورت میں منی بیک گارنٹی ہے۔
فیصل آباد میں ہوم ڈلیوری بالکل فری ہے۔ تھوک گاہکوں کے لئے دوسرے شہروں میں کارگو ڈلیوری کے اخراجات ہمارے ذمہ ہوں گے۔

امین ڈیری
انسانوں اور بے زبانوں کے لئے محفوظ غذائیت کے دس برس

10/09/2024

السلام علیکم و رحمت اللہ

یوریا سمیت کسی بھی لالچ اور جاہلیت سے پاک ونڈہ جات اور اعلی نسل مویشیوں سے حاصل شدہ فیصل آباد کا سب سے محفوظ کھلا دودھ۔

بصد عاجزی و استغفار۔

ماں کے پیار جیسے خالص اس دودھ کے حصول کے لئے آپ مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
03107657777۔

السلام علیکم و رحمت اللہ   امین فارمز (لائلپور پیور فوڈز) کی مکمل پروڈکٹ رینج، معیار کو سراہنے  اور خالص چیز کو سمجھنے و...
28/08/2024

السلام علیکم و رحمت اللہ







امین فارمز (لائلپور پیور فوڈز) کی مکمل پروڈکٹ رینج، معیار کو سراہنے اور خالص چیز کو سمجھنے والے معزز صارفین کے لئے:

✅ آرگینک فل فیٹ دودھ، 250 روپے فی کلو (آرگینک مطلب واقعی آرگینک۔ اور فل فیٹ مطلب اعشاریہ ایک فیصد بھی ڈی کریم نہیں کیا جاتا۔ جانوروں کے تھنوں سے قدرتی طور پر جو دودھ آ گیا، وہ بغیر کسی چھیڑ چھاڑ کے گاہک کی امانت ہے)۔
✅ سرخ مرچ پاوڈر، 1،200 روپے کلو
✅ ہلدی پاؤڈر، 1،200 روپے کلو
✅ پیلی سرسوں کا تیل برائے کوکنگ/ہائبرڈ کینولہ: 750 روپے کلو (دل کی بیماریوں اور موٹاپے کے خلاف ایک بہترین غذائی جزو۔ مکمل طور پر غیر پراسیس شدہ)
✅ کالی سرسوں کا تیل: 550 روپے کلو (پریمیم کوالٹی فوڈ گریڈ کوکنگ آئل۔ مکمل طور پر غیر پراسیس شدہ)
✅ دیسی گھی: 3،000 روپے کلو
✅ دیسی انڈے: 450 روپے درجن (موجودہ قیمت بلحاظ موسم)
✅ دیسی مرغی کا گوشت: 2،200 روپے صافی 1،000 گرام (موجودہ قیمت بلحاظ موسم)
✅ زندہ ٹیڈی جانور۔ 1،350 روپے کلو/پٹھ، پٹھورے۔

نوٹ:
سوائے مرغی اور چھوٹے گوشت کے، ہماری تمام مندرجہ بالا پراڈکٹس اگر کوئی بھی تجارتی مقصد کے لئے لینا چاہے تو رعائتی تھوک قیمت پر فراہم کر دی جاتی ہیں۔ بیوگان اور یتامی کے لئے تھوک ریٹ کے لئے مقدار کی کوئی پابندی نہیں۔ ہمارا نظریہ تجارت اور خودداری کا فروغ اور بی آئی ایس پی/احساس پروگرام جیسے بھیک کو فروغ دینے والے پروگراموں سے نفرت ہے۔

امین فارمز کی کسی بھی پراڈکٹ سے حاصل شدہ نفع محترمہ نسیم اختر فاونڈیشن کے تحت مقامی یتیم بچوں کی تعلیم و غذائیت کے کام آتا ہے۔ چونکہ خالص کام کی وجہ سے منافع جات پہلے ہی انتہائی قلیل ہوتے ہیں، فیصل آباد کے صاحبان وسعت سے درخواست ہے کہ قیمتوں پر بحث نہ کیا کریں۔ سستی خالص چیزوں کے لئے آپ بازار سے رجوع کر سکتے ہیں۔

والسلام،
لائلپور پیور فوڈز
(محفوظ غذائیت کے لئے 2014 سے کوشاں)

برائے رابطہ: 03107657777۔

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923107657777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyallpur Pure Foods - Dairy & More posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lyallpur Pure Foods - Dairy & More:

Share

Category