فیصل آباد

فیصل آباد all about Faisalabad location city foods.
(936)

ایک بے بس باپ اپنا 3سالہ بچہ دو دن سے تلاش کر رہا ہے کراچی شفیق کالونی کی ندی میں۔پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہاں ہے حکومت انتظ...
30/07/2026

ایک بے بس باپ اپنا 3سالہ بچہ دو دن سے تلاش کر رہا ہے کراچی شفیق کالونی کی ندی میں۔
پوچھنا چاہتا ہوں کہ کہاں ہے حکومت انتظامیہ ۔۔ آخر یہ لوگ چاہتے کیا ہیں ۔۔ اب تو شرم آ جانی چاہیے ان کو۔۔۔

21/07/2026

حکومت پاکستان کا پیٹرولیم⛽ مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دنیا میں کسی بھی ملک کا دوسرے ملک کو
دھمکی🫵 پر 10 روپے،
میزائل🚀 چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز🛬 تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز...

معشوقوں کو ملنے جائیں تو لوہے کا کچھا پہن کا اسکو تالا لگا کر جائیں ورنہ شپن کپیپا الٹا آپکے ساتھ بھی ہو سکتا ہے تھک آئی...
21/07/2026

معشوقوں کو ملنے جائیں تو لوہے کا کچھا پہن کا اسکو تالا لگا کر جائیں ورنہ شپن کپیپا الٹا آپکے ساتھ بھی ہو سکتا ہے تھک آئی چندرا چتو عاشق آ ۔۔۔۔۔
چنیوٹ: معشوقہ سے ملنے آنے والا نوجوان مبینہ جنسی
تشدد کا نشانہ، ایک ملزم گرفتار، دوسرا فرار
چنیوٹ کے تھانہ رجوعہ کے علاقے مکوانہ میں مبینہ طور پر معشوقہ سے ملنے آنے والا نوجوان جنسی تشدد کا نشانہ بن گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں مبینہ بدفعلی کرنے والے خاتون کے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، جبکہ واقعے کی ویڈیو بنانے والا دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائیاں جاری ہیں۔ واقعے نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

21/07/2026

کیا حکومت میں اتنی قابلیت ہے کہ وہ روزانہ پیٹرول کی قیمتوں میں ردو بدل کے نتیجے میں ہونے والی مہنگائی کو کنٹرول کر سکے ۔

*جڑانوالہ: لاہور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ سپردِ خاک، گاؤں میں سوگ کی فضا*جڑانوالہ : لاہ...
12/07/2026

*جڑانوالہ: لاہور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ سپردِ خاک، گاؤں میں سوگ کی فضا*
جڑانوالہ : لاہور میں مبینہ تشدد کے بعد جاں بحق ہونے والی جڑانوالہ کے چک نمبر 357 گ ب نیلیانوالہ کی رہائشی 12 سالہ گھریلو ملازمہ کنیز فاطمہ کو آبائی گاؤں میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ معصوم بچی کی میت گھر پہنچتے ہی پورے گاؤں میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔

پولیس کے مطابق کنیز فاطمہ لاہور کے ایک پوش علاقے میں صوفی اعجاز کے گھر گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی، جہاں وہ مبینہ تشدد کا نشانہ بنی اور اسپتال میں دم توڑ گئی۔ واقعے کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم اور اس کے بیٹے کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متوفیہ کے والد جاوید کا کہنا ہے کہ انہوں نے بیٹی کو 15 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر ملازمت پر رکھا تھا۔ ان کا الزام ہے کہ کنیز فاطمہ کو مبینہ تشدد کے بعد قتل کیا گیا اور انہیں بیٹی کی ہلاکت کے تقریباً اڑھائی گھنٹے بعد اطلاع دے کر گلاب دیوی اسپتال لاہور بلایا گیا۔

لواحقین نے وزیراعلیٰ پنجاب اور اعلیٰ حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے، ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دینے اور گھریلو ملازمین، خصوصاً کم عمر بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

*جڑانوالہ: لاہور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ سپردِ خاک، گاؤں میں سوگ کی فضا*

07/07/2026

فیصل اباد سے کوئی ایسا بندہ جو کوریئر کی کمپنی لگا ہو جیسے ۔۔
TC$ , LCS, M&P Courrier
مجھے تھوڑی ڈیٹیل چاہیے ۔۔

بے شک ماواں ٹھنڈیاں چھاواں لیکن اے سی دی کوئی ریس نہیں۔۔ 🤭😂😂😂
07/07/2026

بے شک ماواں ٹھنڈیاں چھاواں لیکن اے سی دی کوئی ریس نہیں۔۔ 🤭😂😂😂

فیصل آباد کے کس علاقے میں کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اپنے علاقے کا نام لازمی بتائیں۔۔
30/06/2026

فیصل آباد کے کس علاقے میں کتنے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اپنے علاقے کا نام لازمی بتائیں۔۔

29/06/2026

فیصل آباد اور اس کے گردونواح میں شدید آندھی، گرج چمک، موسلا دھار بارش، اور ژالہ باری کے بغیر شدید گرمی جاری ہے۔🥲👀

۔

28/06/2026

جی تو اپ سب کو فیصل اباد کا کام ترقیاتی ہو رہا ہے کیسا لگا اس میں فیصل اباد کی خوبصورتی بڑھی ہے کہ نہیں اپ کمنٹ میں لازمی رائے دیں

Address

Main Road
Faisalabad
37250

Opening Hours

Monday 11:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 19:00

Telephone

+9290078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share