05/12/2025
السلام علیکم یہ جو ویڈیو میں اپ ایک شخص دیکھ رہے ہیں ا جوگر ٹراؤزر شرٹ اور کالی جیکٹ میں یہ اج صبح کا وقوع ہے پانچ دسمبر جمعہ کے دن تقریبا ڈیڑھ بجے یہ چناب چوک فیصل اباد دلاور ڈیری پہ کریم لینے کے لیے ایا تھا اور یہ شخص اس نے فراڈ کیا ہے اور یہ ملازم کو جالی اسکرین شاٹ دکھا کے کہ میں نے ان لائن پیمنٹ کر دی ہے اور کریم لے گیا جتنا ہو سکے اس شخص کو اس کی ویڈیو کو شیئر کریں اور اپ سب بھی اس شخص اور اس جیسے لوگوں سے محتاط رہیں یہ لوگ فراڈ کر کے اور جالئ سکرین شاٹ دکھا کے ان لائن پیمنٹ کا لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں اور دھوکہ دے رہا ہےاور کسی کو اس شخص کی پہچان ہو تو دیے گئے نمبر پہ رابطہ کر کے شکریہ کا موقع دیں
03327246300