Shikarpur Achar Faisalabad

Shikarpur Achar Faisalabad شکار پور سندھ کا مشہور اچار

12/12/2025
12/12/2025
12/12/2025

شکارپوری اسپیشل اچار
سندھ کی خوشبو
پنجاب کا ذائقہ”

شکارپور سندھ صدیوں سے اپنے منفرد
اور لذیذ اچار کی پہچان رکھتا ہے۔

ہم اسی روایتی ذائقے کو فریش ترین صورت میں فیصل آباد تک پہنچاتے ہیں۔

ہمارا اچار خالص، صاف ستھرا اور معیاری طریقے سے تیار کیا جاتا ہے۔

اس میں استعمال ہونے والے تمام اجزاء بالکل تازہ ہوتے ہیں

فریش آم، رسیلی گاجر، خوشبودار لیموں، اعلی درجے کا لسوڑا، چٹپٹا لہسن اور خالص گرم سرسوں کا تیل۔

ہر اجزاء کو انتہائی حفظانِ صحت کے
اصولوں کے تحت تیار کیا جاتا ہے
۔ صفائی، معیار اور ذائقے پر کوئی
سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔

شکارپور سے فیصل آباد تک ہماری سپلائی نہایت معیاری طریقے سے پہنچتی ہے،
پھر یہاں ہماری دکان پر صارفین کو بہترین حالت میں فراہم کی جاتی ہے۔

ہمارے اچار کی خاص بات اس کا چٹپٹا،
کھٹاس اور خوشبودار روایتی ذائقہ ہے

۔ ایک مرتبہ کھولیں تو پورا کمرہ خوشبو سے مہک جاتا ہے،

اور ایک بار کھانے والا ہمیشہ دوبارہ آرڈر کرتا ہے۔

ہر عمر کے افراد اسے پسند کرتے ہیں اور پنجاب بھر میں اس کی ڈیمانڈ مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ہمارے پاس اچار کی بے شمار اقسام موجود ہیں،
ہر ایک اپنی خاص خوشبو اور الگ ذائقے کے ساتھ۔
چاہے دکان ہو، گھر ہو یا آن لائن ڈیلیوری —
ہمارا اچار ہر جگہ بے مثال پسند کیا جاتا ہے۔

شکارپوری اچار برانچ
ریاض شاہد چوک نزد اقبال سٹیڈیم فیصل آباد
03000800201
03345474319

Address

ریاض شاہد چوک نزد اقبال سٹیڈیم ملت روڈ فیصل آباد
Faisalabad
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shikarpur Achar Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shikarpur Achar Faisalabad:

Share

Category