05/10/2025
کرکٹر یوگراج سنگھ کی گفتگو 🗣️
میرا بیٹا یوراج سنگھ فری میں نئے کھلاڑی ٹرین کر رہا ہے ، مقصد صرف ایک ہے ، انڈیا میچ جیتے ، وسیم اکرم ، وقار یونس ، محمد یوسف ، اعجاز احمد یہ سارے کیوں نہیں اپنے ملک کی خدمت کرتے ، آگے آئیں اپنے ملک کیلئے کھلاڑی بنائیں ، یہ خود اچھے کھلاڑی رہے ہیں۔