01/10/2026
مندرجہ ذیل ممنی دلیہ ونڈہ بکریوں، بھیڑوں میں اچھی پیداواری صلاحیت اور دودھ، گوشت والے جانوروں میں اچھی فیٹننگ، گائے بھینس کے بچوں میں مضبوط بنیاد اور نوجوان بچھڑیوں کی تیز گروتھ کے لئے یکساں مفید ہے۔
بلحاظ قیمت، اس کے مندرجہ ذیل تین مختلف فارمولا جات ہیں:
1۔ امپورٹڈ بائی پاس فیٹس اور مختلف اعلی ہربل اجزاء کے ساتھ
2۔ بغیر بائی پاس فیٹس کے، ہربل اجزاء کے مکمل مرکب کے ساتھ
3۔ بغیر بائی پاس فیٹ اور صرف بنیادی ہربل اجزاء کے ساتھ۔
یہ ایک کمپوزٹ مقوی راشن ہے۔ اس کے ساتھ الگ سے کسی اور چیز/پاوڈر کی ضرورت نہیں ہے۔
نوٹ:
✔️ ہماری تمام فیڈز خشک حالت میں استعمال کروائی جائیں۔
✔️ ایک، دو بیگ والوں سے معذرت خواہ ہیں۔ کسی ایک علاقے کے مختلف فارمر مل کر کم از کم 10 بیگ منگوا سکتے ہیں۔
والسلام
امین ڈیری فارم اینڈ کیٹل فیڈز لائلپور
لائلپور گوٹس بریڈنگ فارم
لائلپور سائلیج
لائلپور ہربلز
(بے زبانوں اور انسانوں کی محفوظ غذائیت کے 12 برس)۔