AL-Asif Dall Factory & Color Sorter Faisalabad

AL-Asif Dall Factory & Color Sorter  Faisalabad Fast And Great Result Sorter Facility Availabale

13/06/2024
WATAN SEED QUALITY 💯
05/05/2024

WATAN SEED QUALITY 💯

چنا بٹل اعلیٰ کوالٹی
19/04/2024

چنا بٹل اعلیٰ کوالٹی

07/03/2023

DALL MASH CHAMAN 5S

15/11/2022

DALL CHANA

DALL MASH SORTING QUALITYBY = ENGINEER NADEEM BALOCH
04/09/2022

DALL MASH SORTING QUALITY
BY = ENGINEER NADEEM BALOCH

  مسور کی دال کو ملکہ مسور کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کے ایسے فائدے کہ ہر کوئی کھانے پر مجبور ہو جائے  دال جو کہ انسانی غذا کا...
10/10/2021


مسور کی دال کو ملکہ مسور کیوں کہا جاتا ہے؟
اس کے ایسے فائدے کہ ہر کوئی کھانے پر مجبور ہو جائے
دال جو کہ انسانی غذا کا سب سے اولین جز کہلایا جاتا ہے ویسے تو عام طور پر دالوں کی مختلف اقسام ہیں مگر ان میں مسور کی دال کو سب دالوں پر ایک خاص شرف حاصل ہے- کچھ لوگ تو اس دال کو ملکہ مسور بھی کہتے ہیں جب کہ کچھ لوگ اس دال کے فوائد کے سبب اس دال کے بارے میں یہاں تک کہہ دیتے ہیں کہ یہ منہ اور مسور کی دال- اس محاورے سے بھی یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مسور کی دال ایک ایسی خاص دال ہے جس کو ہر کوئی نہیں کھا سکتا ہے اس کو کھانے کے لیے بھی انسان کو خاص ہونا پڑتا ہے-
اس دال کو ملکہ مسور کہنے کے حوالے سے کئی کہانیاں موجود ہیں جن میں سے ایک کہانی کے مطابق

یہ دال ملکہ وکٹوریہ کی پسندیدہ دال تھی

انہیں مسور کی دال کا سوپ بہت پسند تھا- اسی وجہ سے اس دال کو ملکہ مسور بھی کہا جاتا ہے- اس کے علاوہ ماضی میں ریاست اودھ میں اس دال کو ایک نوابی پکوان سمجھا جاتا تھا جس کے سبب اس دال کو باقی تمام دالوں پر فوقیت حاصل تھی اس وجہ سے بھی اس کو ملکہ مسور کہا جاتا ہے-

ملکہ مسور کے طبی فوائد

یہ دال پروٹین اور کاربوہائیڈریٹ کا ایک خزانہ ہے جو کہ کسی بھی طرح گوشت یا انڈوں سے کم نہیں ہے- اس کے علاوہ اس میں پوٹاشیم اور فاسفورس بھی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو اس کے فوائد کو اور بھی بڑھا دیتے ہیں-

1: بالوں کی صحت کے لیے مفید

یہ دال آئرن اور پروٹین سے بھر پور ہوتی ہے جس کے سبب یہ نئے خلیوں کے بننے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہے اور بالوں کی نشونما کو بہتر بناتی ہے ان کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہے اور ان کو ٹوٹنے سے روکتی ہے-

2: بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے مفید

اس کے اندر پوٹاشیم اور فاسفورس کی بڑی مقدار ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے اور دوران خون کو بہتر بناتی ہے-

3: ذیابطیس کے مریضوں کے لیے

یہ دال ذیابطیس کے مریضوں کے لیۓ بھی بہت مفید ہوتی ہے یہ خون میں شکر کی مقدار کو متوازن رکھتی ہے-

4: جلد اور دانتوں کے لیے مفید

مسور کی دال کے اندر وٹامن کی بڑی مقدار موجود ہوتی ہے اس وجہ سے اس کا استعمال جلد کے داغ دھبوں کو دور کرتا ہے اور جلد کو شفاف اور چمکدار بناتا ہے اور عمر کے اثرات سے محفوظ رکھتی ہے اسکے علاوہ یہ ہڈیوں اور دانتوں کو بھی مضبوط بناتی ہے-

5: وزن کم کرتی ہے

مسور کی دال میں ایسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو جسم میں چکنائی کو جمع ہونے سے روکتی ہے اور اس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور اس کا ایک پیالہ کھانے سے جسم کی تمام غذائیت کی تکمیل ہوتی ہے اور ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیۓ یہ ایک بہترین غذا ثابت ہوتی ہے -
ReGarDS=

ENGINEER NADEEM BALOCH
FAISALABAD = 0300-7005745

Address

JHANG Road SAIM NALA NEW SABZ MANDI ROAD
Faisalabad

Telephone

03007005745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-Asif Dall Factory & Color Sorter Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share