Makki Madni Traders

Makki Madni  Traders This page is the representative of MAKKI MADNI COMMISSION SHOP, a private business institution locat

مکی مدنی کمیشن شاپ...26/12/25دال چنا 7250دال چنا باریک7150دال چنا سچے موتی 7350دال چنا ہرن7600دال چنا سپریم تاج مارکہ 76...
26/12/2025

مکی مدنی کمیشن شاپ...
26/12/25
دال چنا 7250
دال چنا باریک7150
دال چنا سچے موتی 7350
دال چنا ہرن7600
دال چنا سپریم تاج مارکہ 7650
بٹل سپریم رشیا×
بٹل آسٹریلیا 7200
بٹل سپریم VIP 7550
چیکو چنا وی آئی پی8000
چیکو چنا ریگولر7800
چنا سفیدکینیڈا8ایم10200
چنا سفید ایرانی10500
چنا سفید 9 ایم ایم10800
مسور سالم 7200...7500
مسور سالم دیسی تسبی 10800
دال مسور رابن7400
ماش چھلکا ایس کیو11900
ماش دال سفید دھلی 14600
دال سفید دھلی چمن18500
مونگی چھلکا ہارو12400
مونگی چھلکا قابلی14800
باجرہ 3600
باجرہ وی آئی پی3700
دال مونگی ترازو لاٹ 12200
دال مونگی حیدرآبادی 12600
مونگی دال اوگنا سپریم13200
دلیہ گندم...4800....5200
مکئی 3600
دال چنا سفید 6000

نوٹ ⚠️
یہ سب قمتیں صرف انفارمیشن کے لئے ہے
کیونکہ مارکیٹ کے حالات ہر سیکنڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
03074812567
0412640461
03313331462
03008521462

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aziz Khan, Amjad Khan, Abdul Qadoos Khan
15/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aziz Khan, Amjad Khan, Abdul Qadoos Khan

آج پاکستان میں پیاز کا ریٹ مسلسل بڑھ رہا ہےلہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت  ہےاکٹھا   5 کلو یا 10 کلو خریدنے کی ضرورت ...
09/03/2024

آج پاکستان میں پیاز کا ریٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
لہذا چھوٹی سی بات سمجھنے کی ضرورت ہے
اکٹھا 5 کلو یا 10 کلو خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس طرح کرنے سے ریٹ اور اوپر چلا جائے گا کیونکہ ڈیمانڈ بڑھ جائے گی اور ڈیمانڈ کے ساتھ ریٹ بھی۔
آپ اس موقع پر اس ریٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ ڈیلی روٹین میں سبزی کے ساتھ ایک پیاز یا دو پیاز خریدیں جتنا آپ سبزی میں ڈالتے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد تھوڑا تھوڑا خرید لیا کریں۔
انشاءاللہ چند دن کر کے دیکھیں ریٹ ٹوٹ جائے گا۔
کیونکہ جب دوکان دار ہی پیاز نہیں بیچ پائے گا تو بوریوں کی یا منوں کے حساب سے ڈیمانڈ نہیں رہے گی، جس سے پیاز کے بڑے ذخیرہ اندوز متاثر ہوں گے، کیونکہ پیاز کو زیادہ عرصے تک سٹور نہیں کیا جا سکتا۔۔ بسم اللہ تو کریں، پھر دیکھیں، ذخیرہ اندوز کیسے بلبلاتے ہیں۔۔۔

جب آپ نے پیاز زیادہ خریدنے ہو تواس وقت خریدیں جب ریٹ کم ہو ، اس خریداری سے کسان کو فایدہ ہوتا ہے ، لیکن جب ریٹ حد سے زیادہ بڑھے ہوں اسوقت زیادہ خریداری سے فائدہ کسان کو نہیں بلکہ زخیرہ اندوز کو ہوتا ہے

08/03/2024
08/03/2024
Ramzan Package 1 price...3999Ramzan Package 2 price 5499Whatsapp 030085214620331333146203074812567
07/03/2024

Ramzan Package 1 price...3999
Ramzan Package 2 price 5499
Whatsapp 03008521462
03313331462
03074812567

07/03/2024

مکی مدنی کمیشن شاپ...
07/03/2024
دال چنا میڈیم 8680
دال چنا باریک8550
دال چنا سچے موتی 8850
دال چنا ہرن9000
دال چنا سپریم تاج مارکہ 8980
بٹل سپریم رشیا×
بٹل آسٹریلیا 8350
بٹل سپریم VIP 8550
چیکو چنا وی آئی پی10500
چیکو چنا ریگولر10250
چنا سفیدکینیڈا8ایم11800
چنا سفید ایرانی13500
چنا سفید 9 ایم ایم14000
مسور سالم 10900...10700
مسور سالم دیسی تسبی 11500
دال مسور رابن11200
ماش چھلکا ایس کیو15900
ماش دال سفید دھلی 18500
دال سفید دھلی چمن20800
مونگی چھلکا ہارو9800
مونگی چھلکا قابلی10400
باجرہ 2900
باجرہ وی آئی پی3000
دال مونگی ترازو لاٹ 10400
دال مونگی حیدرآبادی 10500
مونگی دال اوگنا سپریم10800
دلیہ گندم5500
مکئی 2500
دال چنا سفید 7950

نوٹ ⚠️
یہ سب قمتیں صرف انفارمیشن کے لئے ہے
کیونکہ مارکیٹ کے حالات ہر سیکنڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔
03074812567
03198521462
0412640461
03313331462

Gur...5000...5600... .5800
04/04/2023

Gur...5000...5600... .5800

5000.....5600....5800

28/12/2022

Contact Info

28/12/2022

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makki Madni Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makki Madni Traders:

Share