Mahbob traders

Mahbob traders Mahbob Traders

18/02/2026

نگہبان پروگرام کی اہلیت جاننے کے لیے:
1. اپنے موبائل سے 080002345 پر کال کریں۔
2. کال ملنے کے بعد 1 دبائیں۔
3. پھر اپنا CNIC نمبر درج کریں۔

اس کے بعد سسٹم آپ کو بتا دے گا کہ آپ نگہبان پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں

06/12/2025

*مقابلے کو بھول جائیں، گاہک پر دھیان دیں کامیابی کا راز صرف یہ ہے کہ آپ اپنے گاہک کی ضروریات کو سمجھیں اور انہیں بہترین حل فراہم کریں۔ جب آپ اپنے گاہک پر فوکس کریں گے، مقابلہ خود ہی پس منظر میں رہ جائے گا۔*

08/08/2025

Mahbob traders old ghallah mandi fateh pur

14/07/2025

سپر بسکٹ والوں کے کام۔

06/07/2025

اہم اطلاع برائے ٹیکس گزاران

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ فنانس ایکٹ 2025 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ایک اہم ترمیم کی گئی ہے۔ سیکشن 21 (جس کا عنوان ہے "ایسے اخراجات جن کی اجازت نہیں دی جائے گی") میں ایک نیا کلاز (s) شامل کیا گیا ہے، جس کے مطابق:

"اگر ٹیکس گزار نے کسی ایک انوائس کے خلاف — چاہے وہ ایک یا ایک سے زیادہ اشیاء یا خدمات کی فراہمی پر مشتمل ہو — دو لاکھ روپے سے زائد ادائیگی نقد یا بینکنگ/ڈیجیٹل ذرائع کے علاوہ کسی اور طریقے سے وصول کی ہو، تو اس انوائس کے متعلقہ اخراجات کا 50% ٹیکس میں قابلِ قبول نہیں ہوگا۔"
اس قانون کا اطلاق درج ذیل صورت میں ہوگا:
اگر کسی انوائس کی مالیت 200,000 روپے سے زائد ہے، تو اس کی ادائیگی صرف قابلِ تصدیق بینکنگ یا ڈیجیٹل ذرائع سے ہونی چاہیے، جیسے کہ:

IBFT (بینک سے بینک فوری آن لائن ٹرانسفر)

RTGS

آن لائن بینکنگ ٹرانسفر

کراس چیک

پے آرڈر

اہم ہدایت:
آپ کے بینک اکاؤنٹ میں کوئی بھی رقم جو 200,000 روپے سے زائد ہو، نقد جمع نہ کروائیں۔ ایسی صورت میں آپ کو اس رقم سے متعلق اخراجات کا 50% ٹیکس کی مد میں ادا کرنا پڑے گا۔

ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنی مالیاتی پالیسیوں کا ازسرِ نو جائزہ لیں اور تمام بڑی ادائیگیوں کے لیے بینکاری یا ڈیجیٹل ذرائع کو لازمی اپنائیں تاکہ آئندہ کسی قانونی یا ٹیکس پیچیدگی سے بچا جا سکے۔

مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے ہم سے بلا جھجک رابطہ کریں۔

Available
29/05/2025

Available

20/05/2025
06/05/2025

. “خراب مال سے زیادہ نقصان، خراب زبان کرتی ہے۔

23/07/2024
19/07/2024

_*`𝐷𝑎𝑡𝑒,
20,July,024`*_
*Dear All,*
*سگریٹ کسان لسٹ🚬🔥🔥*
Please note new price list with effect from tomorrow *20th July-24* and make sure tomorrow's DD should be on these new rates.

Kisan 20s=1530
Packet rate 170

Kisan 25s= 1710
Packet rate 190

Bridge. =1530
Packet rate 170

Classic 25 = 1800
Packet rate 200

Classic 20s =1620
Packet rate = 180

Gold street 25s=1800
Packet rate 200

Gold street 30s=1980
Packet rate 220

*Please acknowledge*

شوگر کے مریضوں کے لیے اسپیشل چنے دستیاب ہیں۔
18/07/2024

شوگر کے مریضوں کے لیے اسپیشل چنے دستیاب ہیں۔

Address

Old Ghallah Mandi Fatehpur
Fatehpur
31050

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923218761495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahbob traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahbob traders:

Share