Pakka Murbba Super Live

Pakka Murbba Super Live Broadcaster. Shoaib Bhatti
P.P.L (Live)
Pakka Murbba Premier League Live
Young Star Cricket Club Pakka Murbba
City Fort Abbas

04/09/2026
04/09/2026

اج کا فائنل میچ ندیم 11 269 VS ینگ سلطان 270 پکا مربع کے درمیان فائنل میچ 4/15 بجے اس چنیل لائیو ٹیلی کا سٹ کیا جائے گا انشاءاللہ

سپر فور ٹیم سیرز کا انعقاد ہورہا ہے  زیر اہتمام ینگ سلطان پکہ مربع
04/09/2026

سپر فور ٹیم سیرز کا انعقاد ہورہا ہے زیر اہتمام ینگ سلطان پکہ مربع

Best of luck  Young sultan
04/09/2026

Best of luck Young sultan

Best  wishes  young sultan
01/09/2026

Best wishes young sultan

اَلْحَمْدُلِلّٰه پکہ مربع کے لۓ اور ینگ سلطان پکہ مربع کے لے بڑی اعزاز کی بات ہے کہ اتنا بڑا ٹورنامنٹ جس میں ینگ سلطان ک...
29/08/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه پکہ مربع کے لۓ اور ینگ سلطان پکہ مربع کے لے بڑی اعزاز کی بات ہے کہ اتنا بڑا ٹورنامنٹ جس میں ینگ سلطان کے اوپن بلے باز ارسلان خالد نے 350 رن بنائے چار میچوں میں ہم دعا گو ہیں کہ اسی طرح محنت کرتے رہیں اپنی ٹیم کا اور پکا مربع کا نام روشن کریں اس ٹورنامنٹ میں تقریبا 20 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں تحصیل کے بہترین کھلاڑی موجود تھے

27/08/2026

محترم جناب ارشد منیر صاحب نقابت فرما رہے ہیں جامعہ مسجد گلزار مدینہ پکا مربع میں اللہ پاک ان کی اواز میں مزید برکتیں عطا فرما

26/08/2026

جامع مسجد گلزار مدینہ کے خادم محمد افضال نقشبندی نعت شریف پڑھ رہے ہیں بہت ہی خوبصورت اواز ہے اللہ پاک مزید اواز میں برکت عطا فرمائے

Address

Chak No 270/hr Pakka Murbba
Fort Abbas
0000

Telephone

+923005526301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakka Murbba Super Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakka Murbba Super Live:

Shortcuts

Share

Category