Zohaib Butt

Zohaib Butt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zohaib Butt, Aazd kashmir Pakistan, Gam Kotli.

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر قائد انجینیئر خرم دستگیر خان ببر شیر
فخر گجرانوالہ شہر( 🐅) PMLN Pk
ازاد کشمیر ریاست مسلم لیگ ن حلقہ راج محل ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک ذوالفقار علی سابق ڈی جی(🐅) PMLN Ajk
(محمد زہیب بٹ) ✍ PMLN
👑👑💫💫

25/05/2026
شیر کا نشان - روشن پاکستان روشن گوجرانوالہ۔خرم دستگیر خان
25/05/2026

شیر کا نشان - روشن پاکستان
روشن گوجرانوالہ۔خرم دستگیر خان

25/05/2026

الحمداللہ
حلقہ راج محل کوٹلی سے ملک ذوالفقار صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ مبارک ہو۔ ❤️

Congratulations,
Zulfiqar Ali Malik sb.

کمال.
24/05/2026

کمال.

24/05/2026

راج محل: یونین کونسل پھگواڑی سے عرفان طارق ، فیضان خالق اور متعدد افراد نے مسلم لیگ ن راج محل کے قافلے میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس موقع پر امیدوارِ اسمبلی ذوالفقار علی ملک نے عوامِ علاقہ راج محل کو یقین دلایا کہ وہ علاقے کی محرومیوں کے ازالے اور تباہ حال انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔
ذوالفقار علی ملک نے کہا کہ آنے والا دور مسلم لیگ ن کا ہے۔ عوام کسی کے بہکاوے میں نہ آئیں اور الیکشن میں بڑھ چڑھ کر مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ تعالیٰ، اگر اللہ نے موقع دیا تو علاقہ راج محل کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھاؤں گا
Zualfiqar Ali

🤲
24/05/2026

🤲

گوجرانوالہ کا روشن چہرہ گوجرانوالہ کی پہچان Khurram Dastgir Khan
23/05/2026

گوجرانوالہ کا روشن چہرہ
گوجرانوالہ کی پہچان Khurram Dastgir Khan

Address

Aazd Kashmir Pakistan
Gam Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Butt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share