01/09/2026
جب بھی کوئی گھوٹکی سے باہر جاتا ہے، ایک چیز ضرور ساتھ لے کر جاتا ہے — پیڑا! ❤️
یہ صرف مٹھائی نہیں، بلکہ گھوٹکی کی سوغات، محبت اور خوبصورت یادوں کا ذائقہ ہے۔ 😍
کیا آپ کو بھی کبھی کسی نے گھوٹکی سے پیڑا گفٹ کیا ہے؟
کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇