Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center

Call Directions Website

Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center Premium Dry Fruits, Black Gold, and Pure Honey — sourced directly from the heart of Gilgit-Baltistan.
(2)

We deliver across Pakistan, the UK, UAE, USA, Italy, Germany, France, and worldwide.

سى بکتھون❤
18/09/2026

سى بکتھون❤

گلگت کی اصل لال کھٹی میٹھی بسکٹى خوبانی رواں سیزن کی اعلیٰ کوالٹی، گرد و غبار سے پاک بسکٹى خوبانی کا محدود سٹاک آچکا ہے۔...
15/09/2026

گلگت کی اصل لال کھٹی میٹھی بسکٹى خوبانی

رواں سیزن کی اعلیٰ کوالٹی، گرد و غبار سے پاک بسکٹى خوبانی کا محدود سٹاک آچکا ہے۔

اپنے خاص کھٹے میٹھے ذائقے کی وجہ سے یہ خوبانی کھانے کے ساتھ ساتھ کیچپ، چٹنی اور دیگر گھریلو استعمال کے لیے بھی بہت پسند کی جاتی ہے۔

اسی لیے اسے خواتین کی پسندیدہ خوبانی بھی کہا جاتا ہے۔

اعلیٰ کوالٹی 1300 روپے فی کلو، بشمول ڈلیوری چارجز
فقط آدھا کلو 700 روپے
درمیانی کوالٹی بھی دستیاب ہے:
800 اور 1000 روپے فی کلو
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى هے کيش آن ڈلیوری کى صورت میں فى کلو 200 روپے ڈلیوری چارجز ايڈوانس لاگو هونگء
اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
دکان کا پتہ..
Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey Centre
بالمقابل شاہین ہوٹل، ائیرپورٹ روڈ، کشروٹ، گلگت
📲 واٹس ایپ آرڈر:
0311-0585808

08/09/2026

اخروٹ کے سیزن کی بسم اللہ بھی محبت سے،
اور اپنے خاص کسٹمر کے نام بھی
۔
ڈرائی فروٹس میں سب سے زیادہ انتظار اخروٹ اور چلغوزے کا ہوتا ہے۔

الحمدللہ!
گلگت کے میدانی علاقوں کے دیسی اخروٹ کا سٹاک آنا شروع ہوچکا ہے۔

بالائی علاقوں سے آنے والے سفید گری والے اخروٹ کا محدود سٹاک بھی آیا تھا، مگر وہ ہمارے گری والے مستقل کسٹمرز کے لیے مختص ہوچکا ہے۔

لیکن ہمارے لیے خوشی کی بات یہ ہے کہ اخروٹ کے اس سیزن کی بسم اللہ بھی ہمارے ایک ایسے کسٹمر سے ہوگی جو برسوں سے ہم سے اخروٹ لے رہے ہیں۔ ❤️

ہر ماہ تقریباً 30 سے 40 کلو اخروٹ منگواتے ہیں، جبکہ پورے سیزن میں کم از کم 5 سے 6 من اخروٹ تناول فرماتے ہیں۔

ایسے کسٹمر صرف کسٹمر نہیں ہوتے،
کاروبار کا اصل سرمایہ اور اعتماد کی پہچان ہوتے ہیں۔ ❤️

اسی محبت اور مسلسل اعتماد کے شکریے کے طور پر اخروٹ کے سیزن کا پہلا 1 کلو ہماری طرف سے بطورِ ہدیہ پیش کیا جائے گا۔

گلگت کی مشہور خشک کھٹی میٹھی خوبانی گلگت کی خوبانیوں میں کھٹی میٹھی خوبانی ایک منفرد اور مشہور قسم ہے، جو اپنے خاص کھٹے ...
26/08/2026

گلگت کی مشہور خشک کھٹی میٹھی خوبانی
گلگت کی خوبانیوں میں کھٹی میٹھی خوبانی ایک منفرد اور مشہور قسم ہے، جو اپنے خاص کھٹے میٹھے ذائقے کی وجہ سے خاص طور پر خواتین میں بہت پسند کی جاتی ہے۔
اس خوبانی کا قدرتی ذائقہ نہ زیادہ میٹھا ہوتا ہے اور نہ ہی بہت کھٹا، بلکہ دونوں کا بہترین امتزاج اسے منفرد بناتا ہے۔ اسی وجہ سے اسے صرف ڈرائى فروٹ کے طور پر ہی نہیں بلکہ کیچپ، چٹنی، اچار اور مختلف روایتی کھانوں میں بھی شوق سے استعمال کیا جاتا ہے۔
فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 1300 روپے
فقط آدھا کلو بشمول ڈلیوری چارجز 750 روپے
کيش آن ڈلیوری کى صورت میں فى کلو 200 روپے اضافى ڈلیوری چارجز ايڈوانس پيمنٹ کرنے ىونگے
دکان کا پتہ
Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey Centre
بالمقابل شاہین ہوٹل، ائیرپورٹ روڈ، کشروٹ، گلگت
اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
📲 WhatsApp / Call: 0311-0585808

21/12/2025

هم اپنے معزز کسٹمرز کے لئے لے آئيں هيں ايک اور شاندرا گفٹ پيک
اپنے دوست احباب عزيزو اقارب کے لئے شاندار گفٹ پيک کا هديہ بھجواسکتے هيں
شاندار گفٹ پيک مندرجہ ذیل اعلى کوالٹی Dehydreted فروٹس پر مشتمل هے
خشک کيوى
خشک آلو بخاره،
سٹون چاکليٹ،
خشک سرخ چيرى بنا گھٹلى،
خشک انناس،
خشک آم
شاندار گفٹ پيک کا تعارفى قيمت فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 3500 روپے
ايڈوانس پيمنٹ پر ڈلیوری فرى هے
کيش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے ڈلیوری چارجز اضافى هونگے
دوکان کا پتہ. Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
WhatsApp/Call:
+923110585808

ايوب نيشنل پارک راولپنڈی
14/12/2025

ايوب نيشنل پارک راولپنڈی

گلگت کے مشہور  ضلع غذر حسِس کے بڑے بادام کا سٹاک آچکا هےديسى تمام بادام روغن اور افادیت سے بھر پور ذائقے میں لاجواب اور ...
10/12/2025

گلگت کے مشہور ضلع غذر حسِس کے بڑے بادام کا سٹاک آچکا هے
ديسى تمام بادام روغن اور افادیت سے بھر پور ذائقے میں لاجواب اور بے مثال هوتے هيں...
يه بادام کچھ هاتھ سے ٹوٹتے هيں باقى دانت سے بہ آسانى ٹوٹتے هيں... اور جس طرح بادام نظر آرهے هيں ان شاء الله اسى طرح لامبى گرى بھی هوگى
پاکستان گلگت والے ديسى بادام کى گرى عام نہیں ملتى هے البتہ هم آرڈر پر توڑواکر کسٹمرز کو فراہم کرتے هيں جوکہ 5 هزار روپے فى کلو هے جو عام انسان کى پہنچ سے دور هے
اس لئے آپ احباب کى خدمت میں ناىاب ديسى کاغذى بادام مناسب قیمت میں پيش کئے جارهے هيں
فى کلو بشمول ڈلیوری چارجز 2000 روپے
کیش آن ڈلیوری کى صورت میں 200 روپے اضافی هونگے
دوکان کا پتہ. Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشWhatsApp
WhatsApp/Call:
+923110585808

لائٹ ويٹ ميں خوبصورت بارڈر کے ساتھ وول کى  بہت هى پيارى اور نفیس شال شالز کا سٹاک سفید کلر میں آچکا ىےاس شال کى مارکیٹنگ...
05/12/2025

لائٹ ويٹ ميں خوبصورت بارڈر کے ساتھ وول کى بہت هى پيارى اور نفیس شال شالز کا سٹاک سفید کلر میں آچکا ىے
اس شال کى مارکیٹنگ سے پہلے هى هم نے اپنے معزز کسٹمر کو دو عدد شالز بھجوادئے هيں
1 عدد شال بشمول ڈلیوری چارجز
فقط 8000 روپے
کیش آن ڈلیوری میں 300 روپے اضافى هونگے
مزيد معلومات اور اپنا آرڈر بک کرانے کے لئے واٹس ايپ پر رابطہ کریں
دوکان کا پتہ... Gilgit Dry Fruit Salajeet & Honey centre
بالمقابل شاهين هوٹل ائيرپورٹ روڈ کشروٹ گلگت
whatsapp
03110585808

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Dry Fruits Slajeet & Hone Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share