Zaidi Haider GB

Call Directions

Zaidi Haider GB ❖─❥💙❥─❖
♦️☬♦️
☬Àttítüdé😎Boy☬

09/07/2026

Noha ♥️

شکریہ جلال آباد ۔آج شہہید باقر شاہ ہاؤس جلال آباد میں تماُم معزز بزرگان یوتھ ،عزیزُو اقارب ،دوست احباب غاضیان اور سول سو...
18/05/2026

شکریہ جلال آباد ۔آج شہہید باقر شاہ ہاؤس جلال آباد میں تماُم معزز بزرگان یوتھ ،عزیزُو اقارب ،دوست احباب غاضیان اور سول سوسائٹی کا ایک نمائندہ آواز کا مشترکہ اور متفقہ فیلصہ ہوا کہ الیکشن میں بھر پور اتحاد و اتفاق کے ساتھ حصہ لیں گے جس میں ہر کوئی اپنی بساط کے تحت الیکشن کمپین کو اپنی زمداری کے ساتھ حلقہ ارباب میں کردار ادا کریں گے اور ساتھ اجلاس میں طے پایا گیا کہ الیکشن کمپین کو زمینی حقائق کو نظر میں رکھتے ہوئے شہید رہبر معظم اس کے ساتھی شہدا بلخصوص شہدا جلال آباد کی برسی کو مدنظر رکھتے ہوئے سادگی اور پورے احترام سے چلائیں گے ۔ہمُ وارث شہدا آپ سب کے اعتماد پر بھر پور ساتھ دیںُگے ۔ہمارے رگوں میں بھی ان شہدا کا خون ہے جنہوں نے قومُ و ملت کے لیے عظیم قربانی دی ہے ۔وقت انے پر ہمُ کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹینگے۔انشاللا ہمُ سے اس پاک دھرتی کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہیں ہوگی ۔میرا وعدہ میں ایمان ہے ۔۷ جون شہیدوں کی دعاوں اور عوامی طاقت سے کوئی ہماری کامیابی کو نہیں روک سکے گا ۔تمام سازشیں بے نقاب ہوں گی ۔منظور بگورو ایڈوکیٹ آزاد امیدوار حلقہ ۳ جی بی اسمبلی ،انتخابی نشان ۔سورج مکھی پھول کو اپنا انتخاب کریں۔

13/05/2026

ˢʰⁱⁿᵃ ⁿᵉʷ ᵗʳᵉⁿᵈ ˢᵒⁿᵍ 💓

12/05/2026

New shina song 💓

07/05/2026

Chenh kh dalee dalee 😃

💓
07/05/2026

💓

Address

Gilgit

Telephone

+13109468515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaidi Haider GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category