Fatima gilgiti

Fatima gilgiti 🖤🖤🫀🫀

09/08/2026



09/08/2026

Yahya Khan

08/08/2026

Gilgit ?

Gul Panra

08/08/2026

kiu Gilgit ♤



Fatima gilgiti

07/08/2026

Repost 🥀
.

Fatima gilgiti
Misbah Busshi

03/08/2026

Fatima gilgiti

02/08/2026


Fatima gilgiti

چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میںآؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گےتم نہیں بولتی ہو مت بولوہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گےہے محبت حیات کی...
01/08/2026

چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں
آؤ کچھ رنگ سخن گھولیں گے
تم نہیں بولتی ہو مت بولو
ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے

ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذت حیات نہیں
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں

شرم دہشت جھجھک پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے
تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں

میری عقل و ہوش کی سب حالتیں
تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں
کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق
تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں

میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے



01/08/2026

Lovely goats view



Nature Creativity
MrAyyan

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima gilgiti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category