Madina Fruit & Flower Nursery Gilgit

Madina Fruit & Flower Nursery Gilgit All fruit and flowers plants discount price par Available

گلگت بلتستان میں بھی خاص کار دیامر میں بہت سارا چلغوزہ موجود ہیں
08/07/2026

گلگت بلتستان میں بھی خاص کار دیامر میں بہت سارا چلغوزہ موجود ہیں

02/07/2026
27/06/2026
27/06/2026

Do you know what's this flower belongs to what plant?

27/06/2026

Yasinichu Gotay Post Special maa gandi dowa , Ma jowa ja Nashukur ses aya Zindagi ulay ayucha. Toba!

یاسین کے کچھ لوگ انتہائی ناشکر ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ یاسین ترقی نہیں کر پاتا، کیونکہ بعض افراد کی سوچ محدود اور نیت منفی ہوتی ہے۔ نہ وہ خود کچھ مثبت کر پاتے ہیں اور نہ دوسروں کو آگے بڑھتے دیکھ سکتے ہیں۔

محترمہ جینیفر بہادر اسمبلی ممبر منتخب ہوئی ہیں، تو انہیں مبارکباد اور حوصلہ افزائی دینے کے بجائے یاسین کے کچھ لوگ تنقید میں مصروف ہیں۔ آخر آپ کون ہوتے ہیں تنقید کرنے والے؟ کیا آپ نے انہیں ووٹ دیا تھا؟ کیا آپ نے ان کی حمایت کی تھی؟ اگر نہیں، تو پھر یہ تنقید کس بنیاد پر ہے؟

حقیقت یہ ہے کہ یہ سب حسد اور تنگ نظری کا نتیجہ ہے۔ ہمیں فخر ہونا چاہیے کہ یاسین کو ایک اور نشست حاصل ہوئی ہے۔ یاسین کی تاریخ میں گلگت بلتستان اسمبلی کی دو نشستیں حاصل کرنا ایک بڑی کامیابی ہے، لیکن افسوس کہ کچھ لوگوں کو دوسروں کی کامیابی اور خوشی ہضم نہیں ہوتی۔

ہم دیکھ رہے ہیں کہ بعض نام نہاد جیالے مسلسل تنقید کر رہے ہیں۔ آپ نے نہ ووٹ دیا اور نہ ہی حمایت کی، تو پھر تنقید کا جواز کیا ہے؟

پیپلز پارٹی نے بھی ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے مومن جان کو نامزد کیا تھا، حالانکہ ان کی سیاسی تاریخ یا عملی سیاسی کردار بھی کوئی غیر معمولی نہیں تھا۔ اس لیے خدارا دوسروں کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کی خوشی میں شریک ہونا سیکھیں۔

اختلافِ رائے ہر کسی کا حق ہے، لیکن بلا جواز تنقید اور منفی رویے کسی بھی معاشرے کی ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیں۔

27/06/2026
الللہ پاک محمد علی بھائی اور طارق محمود بھائی کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
27/06/2026

الللہ پاک محمد علی بھائی اور طارق محمود بھائی کی زندگی میں برکت عطا فرمائے

Address

Gilgit

Telephone

03110310889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Fruit & Flower Nursery Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Fruit & Flower Nursery Gilgit:

Shortcuts

Share