HD digital waqiyat

HD digital waqiyat Assalam-o-Alaikum / Hello Friends!
​Aaj ki is video me mai aapke sath share kar rahi hoon sabki favorite, super crispy aur mazedar Aloo ki Tikki ki recipe.
(1)

Agar aapki aloo ki tikki toot jati hai ya crispy nahi banti, toh is video ko end tak zaroor dekhein

09/07/2026

Comedy Video #

08/07/2026

Comedy videos

08/07/2026

Comedy videos #

سرگودھا کے ایک عطائی نے ایک معصوم پری کی جان لے لی۔۔۔!سرگودھا کے علاقے گلشن عزیز کالونی کی رہائشی  اریزہ فاطمہ مبینہ طبی...
07/07/2026

سرگودھا کے ایک عطائی نے ایک معصوم پری کی جان لے لی۔۔۔!
سرگودھا کے علاقے گلشن عزیز کالونی کی رہائشی اریزہ فاطمہ مبینہ طبی غفلت کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئی۔ لواحقین کے مطابق 2 جولائی صبح تقریباً 11 بجے اریزہ فاطمہ کو پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن میں تکلیف کے باعث بلاک نمبر 18، گرلز کالج روڈ پر واقع رشید میڈیکل اسٹور لے جایا گیا۔ جہاں موجود عطائی ندیم نے اس کے ناخن کا معائنہ کرنے کے بعد معمولی آپریشن کیا، مرہم لگا کر پٹی باندھی اور اگلے روز ڈریسنگ کے لیے آنے کی ہدایت کی۔ 3 جولائی کو جب اہل خانہ دوبارہ اریزہ فاطمہ کو پٹی تبدیل کروانے کے لیے رشید میڈیکل اسٹور لے کر گئے تو عطائی ندیم موجود نہیں تھا جبکہ اس کا بھائی نسیم عطائی وہاں موجود تھا۔ والدہ کے مطابق نسیم عطائی نے کہا کہ وہ ندیم سے بھی زیادہ تجربہ کار ہے اور وہی ڈریسنگ کر دے گا۔
اس نے پہلے بچی کی پٹی تبدیل کی، پھر کوہلو پر دو انجکشن لگا دیے۔ جو اس کی موت کی وجہ بن گئے۔
لواحقین کے مطابق انجکشن لگتے ہی اریزہ فاطمہ نے شدید تکلیف کی شکایت کی، تاہم نسیم نے والدہ کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں۔
کچھ ہی دیر بعد بچی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جسم کا رنگ نیلا پڑنے لگا، سانس لینے میں دشواری ہوئی اور وہ بے ہوش ہونے لگی۔
اریزہ کی والدہ فوری طور پر اسے ڈی ایچ کیو سرگودھا کی ایمرجنسی لے گئی، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ لواحقین کے مطابق ہسپتال میں موجود ڈاکٹروں نے اہل خانہ کو بتایا کہ بچی کے جسم میں انفیکشن پھیل چکا ہے اور اس نوعیت کا انجکشن لگانے سے قبل مریض کی مکمل جانچ اور ٹیسٹ ضروری تھے۔ اریزہ فاطمہ تین روز تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہی، تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکی اور 6 جولائی کی صبح انتقال کر گئی۔ اریزہ کی والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر سرگودھا اور دیگر حکام کو درخواست دیتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کی موت ندیم اور نسیم عطائیوں کی مبینہ غفلت اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا نتیجہ ہے۔ دونوں کے خلاف مقدمہ درج، رشید میڈیکل اسٹور کو فوری سیل اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دے کر انصاف فراہم کیا جائے تاکہ آئندہ کسی اور خاندان کو اس طرح کے افسوسناک سانحے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اللہ پاک اس بچی کی مغفرت فرمائے اور اس کے گھر والوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

07/07/2026
07/07/2026

بچوں کے ساتھ سڑک پر نکلے تو بچوں کو اپنے ساتھ رکھے ۔۔seemore

07/07/2026

ٹریفک والو ۔۔ مزہ تو تب ہے کہ ان سب کو ہیلمٹ پہناؤ۔۔۔ پورے 9 ۔۔۔۔ 😜🤣

Address

Ladhe Wala Cheema
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD digital waqiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share