Foodies Of Gujranwala

Foodies Of Gujranwala foodies of Gujranwala is all about Food and reviews in Gujranwala

15/05/2026

مارکیٹوں کی 8 بجے بندش کی پابندی ختم کردی گئی

1- CHAI ☕️ 2- ROOH AFZA 🍷 Pick only one
26/04/2026

1- CHAI ☕️
2- ROOH AFZA 🍷
Pick only one

14/04/2026

ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان

5 فرق تلاش کریںFind 5 Differences
10/04/2026

5 فرق تلاش کریں
Find 5 Differences

03/04/2026

EARTHQUAKE

Fish 🐟 & Chips 🍟
01/04/2026

Fish 🐟 & Chips 🍟

🤤 🤤 🤤
28/03/2026

🤤 🤤 🤤

20/03/2026

JUMA TUR WIDA | ALWIDA RAMADAAN

15/03/2026

گوجرانوالہ کے کچھ نام نہاد فوڈ انفلوینسرز نے شہر کی ایسی تصویر بنا دی ہے جیسے یہ صدیوں سے بھوکے لوگوں کا شہر ہو۔ صبح ہو یا رات، ہر طرف بس ایک ہی مقابلہ نظر آتا ہے: کون زیادہ کھاتا ہے اور کون زیادہ دکھاتا ہے۔

حالانکہ ہمارے دین میں کھانے کو بھی عبادت کی طرح اعتدال اور شکر کے ساتھ کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔
نبی کریم ﷺ، Muhammad کا فرمان ہے:
“مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور شیطان سات آنتوں میں۔”

افسوس اس بات کا ہے کہ گوجرانوالہ جیسے باوقار شہر کو صرف پلیٹوں اور دیگچوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔
حالانکہ یہ شہر صرف کھانوں کا نہیں بلکہ محنت، غیرت، کھیل، صنعت اور باصلاحیت لوگوں کا شہر ہے۔

آئیے اپنے شہر کی اصل پہچان کو زندہ کریں، تاکہ دنیا گوجرانوالہ کو صرف کھانے سے نہیں بلکہ کردار اور کامیابی سے پہچانے۔
Copied*

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foodies Of Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share