Mr.TalHa

Mr.TalHa vlog

10/07/2026

2nd Jumma Mubarak In Saudi Arabia 💕
اردو ہیش ٹیگز بھی شامل کر سکتے ہیں:
#جبل #مسجد

السلام علیکم دوستو ❤️🤲الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان سے سعودی عرب آیا ہوں اور اب Oil & Gas Field میں بطور Mechan...
29/06/2026

السلام علیکم دوستو ❤️🤲
الحمدللہ! اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان سے سعودی عرب آیا ہوں اور اب Oil & Gas Field میں بطور Mechanical Technician اپنی نئی پروفیشنل زندگی کا آغاز کر رہا ہوں۔ 🇵🇰➡️🇸🇦
میری تعلیم DAE Mechanical ہے، اور اس سفر میں جو کچھ سیکھوں گا، کوشش ہوگی کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کروں۔
اس پیج پر آپ کو ملے گا: 🔹 Oil & Gas Field کی زندگی
🔹 Mechanical Technician کے کام سے متعلق معلومات
🔹 فیلڈ میں انٹری کے لیے گائیڈنس
🔹 Skills، تجربات اور Career Tips
🔹 سعودی عرب کی ورک لائف کی جھلکیاں
میرا مقصد ہے کہ جو لوگ Oil & Gas Field میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں ان کی اپنی معلومات اور تجربے سے مدد کر سکوں۔
اگر آپ بھی اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پیج کو Follow کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ ❤️
دعاوں میں یاد رکھیں، اللہ سب کو حلال روزی اور کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲

عمیری ویڈیو کیس ملزمہ تہمینہ نے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان قلمبند کروا دیا ۔۔۔ اس حلفیہ بیان میں ملزمہ نے اق...
17/01/2026

عمیری ویڈیو کیس ملزمہ تہمینہ نے فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان قلمبند کروا دیا ۔۔۔ اس حلفیہ بیان میں ملزمہ نے اقرار کیا کہ اسکے عمیر چیمہ کے ساتھ تعلقات تھے ،وہ تسلیم کرتی ہے لیکن جہاں تک ویڈیو کا معاملہ ہے اسے نشا میں دھت کرکے ویڈیو بنائی گئی ، ویڈیو بننے اور دیگر باتوں کا اسے یاد نہیں کہ اس نے دوران ویڈیو کیا بات کی ، ملزمہ نے حلفیہ بیان میں اپنا سابقہ بیان بھی دہرایا کہ عمیری نے اسے شادی کا جھانسہ دے رکھا تھا اسے بار بار ملاقات کے لیے مجبور کرتا اور ویڈیو لیک کرنے کے بدلے میں اس سے 10 لاکھ روپیہ مانگا جو وہ نہیں دے سکی تو ویڈیو کو لیک کیا گیا اور ویڈیو اٹلی میں مقیم اسکے بھائیوں کو بھی بھیجی گئی ، ویڈیو لیک ہونے کے بعد نہ صرف گھر والوں نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا بلکہ شوہر نے بھی گھر سے نکال دیا ہے ۔۔۔۔







#دفعہ164


#انصاف

  ﷺ   ﷺ  ﷺ #شانِ_رسول ﷺ  ﷺ  ﷺ #اسلام #مسلمان #ایمان   ﷺ  ﷺ #محبتِ_رسول ﷺ
17/01/2026

ﷺ

ﷺ
ﷺ
#شانِ_رسول ﷺ
ﷺ
ﷺ
#اسلام
#مسلمان
#ایمان

ﷺ
ﷺ
#محبتِ_رسول ﷺ

عمیر ویڈیو سکینڈل کی مرکزی ملزمہ تہمینہ افتخار کا عدالت کے روبرو دیا گیا بیان سامنے اگیا جس میں اس نے عدالت کو بتایا کہ ...
16/01/2026

عمیر ویڈیو سکینڈل کی مرکزی ملزمہ تہمینہ افتخار کا عدالت کے روبرو دیا گیا بیان سامنے اگیا جس میں اس نے عدالت کو بتایا کہ سات ماہ پہلے عمیر عرف عمیری نے اس کی یہ ویڈیو بنائی تھی اور گزشتہ 15 دن سے اس کو ڈیمانڈ کر رہا تھا 10 لاکھ روپیہ ادا کیا جائے ورنہ وہ اس کی ویڈیو وائرل کر دے گا میری طرف سے پیسے نہ دینے پر اس نے میری ویڈیو وائرل کی ہے تہمینہ کا یہ بیان جوڈیشل مجسٹریٹ پاس شیرازی نے ریکارڈ کیا جس میں واضح طور پر لکھا ہے گیا ہے کہ یہ بیان جج صاحب کی موجودگی میں لیا گیا ہے میں نے تہمینہ کو بتایا تھا کہ یہ بیان اس کے خلاف استعمال بھی ہو سکتا ہے لیکن اس نے اپنی عرضی سے عدالت کے روبرو یہ بیان دیا


















عقلمند وہ نہیں ہوتا جو صرف بات کرنا جانتا ہے بلکہ اصلی عقلمند وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ کب خاموش رہنا ہے اور جو اپنی باتوں ک...
16/01/2026

عقلمند وہ نہیں ہوتا جو صرف بات کرنا جانتا ہے بلکہ اصلی عقلمند وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ کب خاموش رہنا ہے اور جو اپنی باتوں کی بجائے اپنے دماغ سے کام لیتا ہے 💯🖤

















Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr.TalHa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category