06/02/2024
جنگل ختم ہورہا تھا لیکن درختوں نے ووٹ کلہاڑے کو ہی دیا، کیونکہ دستہ ان کی برادری کا تھا۔🔥
ووٹ ایک امانت ہے اسے سردار، چوہدری یا وڈیروں کی نذر نہ کریں بلکہ اپنے ضمیر کے مطابق اس کا فیصلہ کریں۔🤍
اپنے ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں یاد رکھیں جس دن آپکا ضمیر مر گیا اس دن آپ مر گئے
✊🏻