Z news hd

Z news hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Z news hd, Gujranwala.

11/08/2026

گجرات پولیس نے جیولرز کی دوکان سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لے کر فرار ہونے والی2 خواتین گرفتار،
گرفتار خواتین سے 20 لاکھ 66 ہزار روپے مالیت کے طلائی زیورات برآمد

07/08/2026

جماعت اسلامی گوجرانوالہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف زبردست احتجاج جی ٹی روڈ کو بند کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری بھی اس موقع پر موجود ہے کارکنوں کی امد کا سلسلہ جاری

07/08/2026

جماعت اسلامی گوجرانوالہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف زبردست احتجاج جی ٹی روڈ کو بند کردیا گیا پولیس کی بھاری نفری بھی اس موقع پر موجود ہے

07/08/2026

گجرانوالہ یونین کونسل 10 کے نون لیگ کے چیئرمین اسلم فارم اپنے علاقے کی صورتحال دکھا رہے ہیں گجرانوالہ ڈپٹی کمشنر صاحب کو اپیل کر رہے ہیں ایک دفعہ ا کر چیک کریں کہ ہم کس حالات میں رہ رہے ہیں

07/08/2026

گوجرانوالہ پیپلز کالونی لالا زائر روڈ کی صورتحال دیکھیں ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ صاحب اپ سے اہل علاقہ کی خواتین اپیل کر رہے ہیں کہ ہمارا جلد و جلد روڈ بنائیں جب سے کام روک دیا ہے دوبارہ روڈ کا کام شروع نہیں کیا

یومِ شہداء پولیس۔۔سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل ملک ذیشان نے انسپکٹر ٹریفک خالد جاوی...
04/08/2026

یومِ شہداء پولیس۔۔
سی ٹی او گوجرانوالہ وسیم اختر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سول لائن سرکل ملک ذیشان نے انسپکٹر ٹریفک خالد جاوید بریار شہید کے گھر وزٹ کیا۔ اس موقع پر شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کی جانب سے اہلِ خانہ کو تحائف پیش کیے گئے۔
شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

یاسر مغل کے چھوٹا بھائی با بر مغل قضالہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ 2 اگست 2026 اتوار صبح 10 بجے ان کے گاؤں نوشہ...
01/08/2026

یاسر مغل کے چھوٹا بھائی با بر مغل قضالہی سے وفات پاگئے ہیں
ان کی نماز جنازہ 2 اگست 2026 اتوار صبح 10 بجے ان کے گاؤں نوشہرہ ورکاں مٹوبھائی کے میں ادا کی جائے گی

30/07/2026

چیمبر آف کامرس کے دوست گروپ کے بانی محمد تنزیل احمد مغل سے خصوصی گفتگو

گوجرانوالہ رتہ جھال کے قریب نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی باڈی برآمد
29/07/2026

گوجرانوالہ رتہ جھال کے قریب نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی باڈی برآمد

29/07/2026

شہر میں آج ہونے والی 179 ملی میٹر بارش کے بعد نکاسی آب کا عمل بھی تیز تر کردیا گیا۔ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی کا ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ہمراہ شمسی چوک کا دورہ،
نکاسی آب کے عمل جائزہ لیا۔ واسا حکام کو نکاسی آب کا جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں

Address

Gujranwala

Telephone

+923088624461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z news hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share