AwaamApp

AwaamApp AwaamApp is a unique online grocery shopping app where you can buy grocery items at discounted rates.

30/01/2025
30/01/2025

13/12/2024

مہنگائی کے اس دور میں آپ ہماری قیمتیں چیک کر کے خوش ہو جائیں گے
💯 یہ قیمتیں دو نمبر پراڈکٹس فروخت کرنے سے کم نہیں ہوئیں بلکہ نفع کم کرنے اور دکانداروں کا competition ختم کرنے سے ہوئی ہیں

ابھی آرڈر لگائیں یا خود موقع پر جاکر کوالٹی چیک کر کے رقم ادا کریں اور ٹیک اوے کرلیں
آن لائن ڈیلیوری کی سب سے بڑی بات یہ کہ پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ کریں اگر پراڈکٹ پسند نہ آئے تو اسی وقت واپس کرسکتے ہیں
AwaamApp
Click here to register and start:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.awaamapp.user

عوام ایپ کے ذریعے اپنی مرضی کے کیکس آرڈر کریں1 پونڈ: 600 روپے2 پونڈ: 1200 روپے3 پونڈ: 1800 روپے4 پونڈ: 2400 روپے5 پونڈ: ...
11/12/2024

عوام ایپ کے ذریعے اپنی مرضی کے کیکس آرڈر کریں

1 پونڈ: 600 روپے
2 پونڈ: 1200 روپے
3 پونڈ: 1800 روپے
4 پونڈ: 2400 روپے
5 پونڈ: 3000 روپے

عوام ایپ کے ذریعے اپنے خاص مواقع کے لیے اپنی پسند کا کیک آرڈر کرنا بہت آسان ہے۔
مختلف ذائقوں، ڈیزائنز اور سائزز میں سے انتخاب کریں اور اپنی تقریب کے تھیم کے مطابق منفرد انداز میں کیک کو حسبِ خواہش ڈیزائن کروائیں۔
آپ کا کیک آپ کے دروازے پر پہنچا دیا جائے گا۔

سالگرہ، شادی یا کسی بھی تقریب کو عوام ایپ کے ساتھ خاص بنائیں! بغیر کسی پریشانی کے

ابھی آرڈر کریں!

گھر بیٹھے اپنے اپنے کاروبار کو فروغ دینے اپنی سیل بڑھانے اور اپنے بزنس کو ڈیجیٹلائز کرنے کا آسان موقعآج ہی اپنا اسٹور عو...
11/12/2024

گھر بیٹھے اپنے اپنے کاروبار کو فروغ دینے اپنی سیل بڑھانے اور اپنے بزنس کو ڈیجیٹلائز کرنے کا آسان موقع

آج ہی اپنا اسٹور عوام ایپ پر رجسٹر کریں اور اپنا بزنس بڑھائیں ۔۔۔۔۔
کم قیمت پر معیاری اشیاء آرڈر کریں اور گھر بیٹھے محفوظ ڈلیوری پائیں
پیمنٹ سے پہلے اپنا پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ کریں.....

یہ ایپ ابھی صرف گوجرانوالہ شہر کے لیے ہے ۔۔۔۔۔۔

گروسری ہر گھر کی ضرورتسبزی گوشت سودا سلف مناسب دام پر گھر بیٹھے آرڈر کریں آپکی مرضی کی دکان سے آپکی مرضی کا آرڈر 15 منٹ ...
11/12/2024

گروسری ہر گھر کی ضرورت
سبزی گوشت سودا سلف مناسب دام پر گھر بیٹھے آرڈر کریں آپکی مرضی کی دکان سے آپکی مرضی کا آرڈر 15 منٹ میں آپکی دہلیز پر
عوام ایپ کی ڈیلیوری سروس سے فائدہ اٹھائیں ۔۔۔۔۔۔

ان علاقوں کے لیے فوری ڈیلیوری سروس موجود ہے
پیپلز کالونی سیٹلائٹ ٹاؤن ماسٹر سٹی عجوہ سٹی کینال ویو واپڈا ٹاؤن ماڈل ٹاؤن گرین ویلی
AwaamApp WhatsApp No 👇
https://Wa.me/923039223362

عوام ایپ سے پلاسٹک کراکری خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں https://awaamapp.com/store?slug=time-star-plastic-crockeryعوا...
11/12/2024

عوام ایپ سے پلاسٹک کراکری خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://awaamapp.com/store?slug=time-star-plastic-crockery

عوام ایپ سے پھل فروٹس خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://awaamapp.com/store?slug=king-fruit-shop

عوام ایپ سے کریانہ سامان خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://awaamapp.com/store?slug=azad-super-market

عوام ایپ سے ویجیٹبل خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://awaamapp.com/store?slug=anmol-vegetables

عوام ایپ سے بیکری خریدنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://awaamapp.com/store?slug=salvas-food

عوام ایپ پلے اسٹور سے ڈائون لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.awaamapp.user

واٹس ایپ ہر راہنمائی کے لیے اس لنک پر کلک کریں
https://Wa.me/923039223362

عوام ایپ ایک ملٹی وینڈرز ہول سیل پلیٹ فارم ہے جہاں مختلف بیچنے والے اپنی مصنوعات فراہم کرتے ہیں، تاکہ خریدار آسانی سے ای...
11/12/2024

عوام ایپ ایک ملٹی وینڈرز ہول سیل پلیٹ فارم ہے جہاں مختلف بیچنے والے اپنی مصنوعات فراہم کرتے ہیں، تاکہ خریدار آسانی سے ایک جگہ سے معیاری اور سستی اشیاء خرید سکیں

عوام ایپ کا مقصد عوام کو جائز روزگار فراہم کرنا، غیر معیاری اشیاء سے جان چھڑانا اور ملک سے ناجائز منافع خوری ختم کرنا ہے

1. عوام ایپ انسٹال کریں: تمام دکاندار عوام ایپ ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے کاروبار کا آن لائن اسٹور رجسٹر کریں اور ہول سیل ریٹ پر اپنی مصنوعات لسٹ کریں منافع کم رکھیں تاکہ آپکو خریدار زیادہ مل سکیں۔
2 تمام خریدار اپنی ضرورت کی اشیاء آرڈر کریں اور گھر بیٹھے پارسل حاصل کریں یا ٹیک اوے کرلیں یہاں آپکو معیاری چیز مناسب دام پر ملے گی،

اس طرح آپس میں خرید و فروخت کا ایک مربوط نظام قائم ہو سکے گا۔

3. بزنس کی ترتیب: ایک ہی قسم کے کاروبار کا صرف ایک اسٹور ہوگا، تاکہ آپس میں مقابلہ کم ہو، منافع معتدل رکھا جا سکے، اور زیادہ کسٹمرز کو متوجہ کیا جا سکے۔

4. نئے کاروباری مواقع: بے روزگار ممبرز کم سرمائے کے ساتھ گھریلو صنعت، فوڈ، یا سروسز کے آن لائن کاروبار کا آغاز کر سکتے ہیں، اور عوام ایپ کے ذریعے اپنے کاروبار کو فروغ دے سکتے ہیں۔

اہم نوٹ: عوام ایپ کی سروسز فی الحال صرف گوجرانوالہ شہر کے لیے دستیاب ہیں۔
مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے گروپ سے جڑے رہیں۔ ایڈمنز آپ کی ہر ممکن رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔

ایپ انسٹال کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور عوام ایپ ڈاؤنلوڈ کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.awaamapp.user

پیپلز کالونی، گوجرانوالہ اور اس کے اطراف کے رہائشی احباب عوام ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے عمدہ پھل، صاف سبزی، تازہ گوشت، مزید...
31/10/2024

پیپلز کالونی، گوجرانوالہ اور اس کے اطراف کے رہائشی احباب عوام ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے عمدہ پھل، صاف سبزی، تازہ گوشت، مزیدار بریانی، فاسٹ فوڈ ، سامان کریانہ اور پلاسٹک کراکری بازار سے نہایت کم قیمت میں خرید سکتے ہیں -
ٹیک اوے ہوم ڈیلیوری دونوں سروسز موجود ہیں۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور سروس سے فائدہ اٹھائیں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.awaamapp.user

Address

Peoples Colony
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AwaamApp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category