12/05/2026
الحمدللہ! ❤️
قربانی 2026 کے تمام جانور فروخت ہو چکے ہیں۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ 🤲
جزاک اللہ خیر