25/09/2026
کیا آپ کو بھی بیٹھنے یا لیٹنے کے بعد اچانک کھڑے ہوتے ہی چکر آتے ہیں؟ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جاتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی وجہ بلڈ پریشر میں اچانک کمی، پانی کی کمی یا دوسری وجوہات ہو سکتی ہیں؟
مناسب پانی پئیں، اچانک کھڑے ہونے سے بچیں اور اگر بار بار چکر آتے ہیں تو بلڈ پریشر چیک کروائیں اور ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
بار بار چکر آنا نظر انداز نہ کریں۔
آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
واٹس ایپ
0312 0181226
ابرار پنسار سٹور، جگنہ بازار، سیالکوٹ روڈ، گوجرانوالہ
ابرار پنسار سٹور | دیسی اشیاء، صحت مند زندگی | since 2022