Apna Gujranwala

Apna Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Gujranwala, Meat Wholesaler, Gujranwala.

25/05/2026

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
‏یااللہ ان سب کا حج قبول فرما ۔۔۔ان کی دعائیں قبول فرما۔اور ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرما۔آمین 🙏

23/05/2026

‏200 یونٹ پر ملنے والا ریلیف ختم ہونے جارہا ہے،
اگر آپکے پاس 5 لاکھ کا بجٹ ہے تو 4.5 کلو واٹ کا ہائبرڈ انورٹر کیساتھ 24 واٹ لیتھیم بیٹری، 6 سولر پینلز 585 واٹ لگوائیں،
ایک AC کیساتھ مکمل لوڈ سولر پر شفٹ کریں،
اگر آپ رات کو فریج اور AC کا استعمال نہیں کرتے تو بجلی کا بل زیرو بھی کر سکتے ورنہ جہاں آپکا بل 25,30 تھا وہاں رات کو بجلی پر 5,6 گھنٹے AC کیساتھ 5,6 ہزار تک رہ جائے گا،
یاں آگر آپ ایک سولر افورڈ کر سکتے ہیں، دو چار جتنے کر سکتے ہیں سولر پر شفٹ ہو جائیں،
اسی میں بھلائی ہے،
اور گنجائش زیادہ ہے تو 5 کلو واٹ کی لیتھم بیٹریز پر دن رات بھی AC کیساتھ مکمل سرکاری بجلی سے جان چھڑوا سکتے ہیں،
لیکن یہ جلد از جلد کروا لیں۔۔

جناب ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد صاحب کوئی گراں فروشی کرتا ہے اس کا چالان کریں اس کو جیل بھیجیں اس کو جرمانے کریں لی...
22/05/2026

جناب ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد صاحب کوئی گراں فروشی کرتا ہے اس کا چالان کریں اس کو جیل بھیجیں اس کو جرمانے کریں لیکن انسانوں کی تذلیل نہ کریں کسی بھی قصوروار کے ہاتھ میں اس طرح چالان پکڑوا کر اس کی تذلیل کرنا قابل مذمت کام ہے گراں فروشی کرنے والے جیل کا جرمانے کا حقدار ہیں لیکن اس طرح تذلیل کے حقدار نہیں ہیں ہر کسی کی کہیں نہ کہیں رشتہ داری ہے لوگوں کے خاندان ہیں کسی بھی شخص کی جب اس طرح تذلیل ہوتی ہے تو اس کے گھر میں جو کوئی رشتہ داری کرنا چاہتا ہے اس کو مشکلات ہوتی ہے یہ تصویر اس کے خاندان تک پہنچتی ہے تو وہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتا دہی ہے تاجر ہمارے ملک کا سرمایہ ہے ان کی اس طرح تذلیل نہ کریں
کسی بھی ملزم کی تصویر بنانے کا حق صرف جیل کو ہے کسی سرکاری افیسر کو اس طرح نہیں ہونا چاہیے

21/05/2026

ایک طرف واپڈہ کے افسر کا دفتر اور دوسری طرف عام پاکستانی شہریوں کے بچوں کا سکول

20/05/2026

دو بیل شہری سے موٹرسائیکل چھین کر فرار

18/05/2026
15/05/2026

سی سی ڈی ایک نظر ادھر بھی
اس بے بغیرت حرامی کو سبق سکھائیں




12/05/2026

سوسائٹیز گاڑی سیکھنے کی جگہ نہیں ہوتیں،
‏آپ اپنی اور بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
‏ڈرائیونگ سیکھنی ہے تو خالی گراؤنڈ میں جا کر سیکھیں۔ اپنا نہیں تو کم از کم دوسروں کا ہی خیال کر لیں۔

10/05/2026

میرا خدا گواہ ہے کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی اور ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی، فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر

سب بھائی ہماری پوسٹ کو دوستوں سے ضرور شیر کیا کریں شکریہ
30/07/2025

سب بھائی ہماری پوسٹ کو دوستوں سے ضرور شیر کیا کریں شکریہ

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share