Gujranwala Voice

Gujranwala Voice Media

13/10/2026

ہر ایک محکمے میں اچھے برے آفیسرز موجود ہوتے ہیں

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ڈاکٹر رشوت لیتے گرفتاراینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئ...
13/10/2026

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ڈاکٹر رشوت لیتے گرفتار
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سرگودھا نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر عرفان احمد کو مبینہ طور پر شہری سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق ملزم سے نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا

13/10/2026

اقرار الحسن کراچی سٹی کورٹ میں پیش

گوجرانوالہ اینٹی کرپشن کی کارواٸی  نارووال محکمہ زراعت کا نائب قاصد 5 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتارنارووال میں اینٹی کرپشن ...
13/10/2026

گوجرانوالہ اینٹی کرپشن کی کارواٸی نارووال محکمہ زراعت کا نائب قاصد 5 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار
نارووال میں اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں کارروائی کرتے ہوئے محکمہ زراعت کے نائب قاصد محمد اشرف (گریڈ 2) کو مبینہ طور پر 5 ہزار روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 18/2026 درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی

13/10/2026

گرفتار اینکر پرسن سید اقرار الحسن کو کراچی سٹی کورٹ میں صبح اٹھ بجے پیش کر دیا گیا کورٹ نے اقرار الحسن کا چار روزہ ریمانڈ دینے کے بعد این سی سی ائی اے کے حوالے کر دیا

قصور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا رشوت لینے سے انکار پر سب انسپکٹر کی وردی پ۔ھ۔ٹ گئی!قصور کے تھانہ سٹی پھولنگر میں پولیس...
12/10/2026

قصور میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا رشوت لینے سے انکار پر سب انسپکٹر کی وردی پ۔ھ۔ٹ گئی!
قصور کے تھانہ سٹی پھولنگر میں پولیس کے مطابق ایک شہری نے سب انسپکٹر ہدایت اللہ کو 10 ہزار روپے رشوت دینے کی کوشش کی۔ مبینہ کھینچا تانی کے دوران سب انسپکٹر کی وردی پ۔ھ۔ٹ گئی، جبکہ پولیس نے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا

12/10/2026

گوجرانوالہ میں سابقہ سی ای او ایجوکیشن

12/10/2026

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 61 پیسے فی لیٹر اضافہ مبارک ہو پاکستانیو

12/10/2026

گوجرانوالہ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور گورنر راج کے ممکنہ اقدام کے خلاف 13 اکتوبر 2026 کو مکمل دن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

12/10/2026

گوجرانوالہ ٹرانس جینڈر سکول میں خواجہ سراوں کے داخلے جاری

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category