12/05/2026
*اللہ کچھ دروازے تمہاری بہتری کے لیے بند کرتا ہے*
*لیکن تم اپنی انگلیوں کو انہی دروازوں میں پھنساتے ہو پھر وہ تکلیف مزید بڑھ جاتی ہے...!!!!*
*یقین رکھو اسکی مصلحتوں پر وہ بڑا مہربان ہے تمہارے ساتھ نا انصافی نہیں کرے گا انشاءاللہ..!*🪔🤎