Wafa Bird Farm

Wafa Bird Farm Exotic Bird Farm
(2)

22/06/2026
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی قربانی اور...
27/05/2026

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عید الاضحیٰ کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی قربانی اور تمام نیک دعائیں قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور صحت سے بھر دے۔ آمین۔
عید مبارک! 🐑✨🕌

04/04/2026

میرے پردادا, میرے دادا, میرے والد, اور میرے بھائی

عید الفطر کے اس بابرکت دن پر، اللہ تعالیٰ آپ کے روزے اور تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رح...
20/03/2026

عید الفطر کے اس بابرکت دن پر، اللہ تعالیٰ آپ کے روزے اور تمام عبادات قبول فرمائے اور آپ پر اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا سایہ برقرار رکھے۔ آپ کو عید بہت مبارک ہو!

موم پھلی (Moong phali)​پینٹ بٹر (Peanut butter)​انڈا (Anda)​بریڈ (Bread)​اخروٹ (Akhrot)​بادام (Badam)​چار مغز (Char magh...
07/03/2026

موم پھلی (Moong phali)
​پینٹ بٹر (Peanut butter)
​انڈا (Anda)
​بریڈ (Bread)
​اخروٹ (Akhrot)
​بادام (Badam)
​چار مغز (Char maghaz)
​تلی (Tilli)
​راجمہ (Rajma)
​سفید لوبیا (Safaid lobia)
​جو (Jau)
​گندم (Gandam)
​دال ماش (Daal mash)
​دال مونگ (Daal moong)
​کالا چنا (Kala chana)
​سفید چنا (Safaid chana)
​کوکونٹ ائل (Coconut oil)
​ایکسٹرا ورجن اولیو ائل (Extra virgin olive oil)
​کیلشیم (Calcium)
​گاجر (Gajar)
​پالک (Palak)
مورنگا پاؤڈر (Moringa powder)

موم پھلی (Moong phali)​پینٹ بٹر (Peanut butter)​انڈا (Anda)​بریڈ (Bread)​اخروٹ (Akhrot)​بادام (Badam)​چار مغز (Char maghaz)​تلی (Tilli)​راجمہ (Rajma)​سفید لو...

Fresh Breakfast for Parrots
06/03/2026

Fresh Breakfast for Parrots

Check out Wafa Bird Farm’s video.

رمضان مبارک!​وفا بیڈ فارم کی جانب سے آپ سب کو رمضان کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک میں آپ کی ...
18/02/2026

رمضان مبارک!
​وفا بیڈ فارم کی جانب سے آپ سب کو رمضان کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک میں آپ کی تمام عبادتیں اور دعائیں قبول فرمائے۔

کین کورسو اپنے خاندان کے لیے انتہائی وفادار اور جانثار ساتھی ہے، جبکہ اس کے جبڑوں کی کاٹنے کی طاقت (Bite Force) تقریباً ...
13/02/2026

کین کورسو اپنے خاندان کے لیے انتہائی وفادار اور جانثار ساتھی ہے، جبکہ اس کے جبڑوں کی کاٹنے کی طاقت (Bite Force) تقریباً 700 PSI ہے، جو اسے دنیا کے طاقتور ترین کتوں میں شامل کرتی ہے۔

وفاداری 10/10 (انتہائی وفادار)
جارحیت 7/10 (صرف خطرے کی صورت میں یا تربیت کی کمی پر)
ذہانت 9/10 (بہت جلد سیکھنے والا)
کتے کی نسل بائٹ فورس (PSI)
کین کورسو 700
جرمن شیفرڈ 238
روٹ وائلر 328
پٹ بل 235

21/01/2026

کین کورسو (Cane Corso) ایک قدیم اطالوی نسل کا کتا ہے جو اپنی طاقت، وفاداری اور حفاظتی جبلت کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔

Address

Wafa Bird Farm
Gujrat
50700

Telephone

+923486764490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafa Bird Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wafa Bird Farm:

Shortcuts

Share

Category