TikTok

TikTok Matlbi dunya

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر ...
23/06/2024

ائیر پورٹ پر میں نے اکثر مسافروں کو دیکھا ہے کہ وہ بار بار اپنا پاسپورٹ اور ٹکٹ یا تو ہاتھ میں ہی پکڑے رکھتے ہیں یا پھر کسی جیب یا بیگ میں رکھا ہو تو بار بار چیک کرتے رہتے ہیں کہ موجود ہے نہیں، کہیں گم تو نہیں ہو گیا کیونکہ سب کو پتہ ہوتا ہے کہ جہاز میں سوار ہونے تک کئی بار چیک ہوتا ہے اور پھر جہاز سے اترتے ہی پھر سے اس کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب کو معلوم ہوتا ہے کہ اگر غلطی سے کہیں یہ گم ہو جائیں تو فلائٹ میں سوار نہیں ہو سکیں گے۔
ایسا ہی کچھ ہمارے ایمان اور عملِ صالحہ کا حال ہے۔ یہی ہمارے پاسپورٹ اور ٹکٹ ہیں جو جنت میں داخلے کے لیے ضروری ہیں۔ ہونا تو یہی چاہیے کہ بار بار ہم چیک کرتے رہیں کہ ہمارے ایمان کی کیا صورت حال ہے اور ہمارے اعمال کیسے ہیں۔ خود سے سوال لازمی کیجیے کہ کیا جو فرائض اللہ تعالیٰ نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں وہ ہم پورے کر رہے ہیں؟ چاہے وہ حقوق اللہ میں سے ہوں یا حقوق العباد میں سے۔ شروعات نماز سے کیجیے کہ سب سے پہلے نماز ہی کے بارے میں سوال ہوگا۔
آخرت کے لیے اپنا پاسپورٹ اور اپنا ٹکٹ آج ہی چیک کیجیے۔
ہہ ایک یاد دہانی ہے جو سب سے پہلے میرے اپنے لیے ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے آمین

قبر کی کھدائی کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کےباعث قبر ک...
04/06/2024

قبر کی کھدائی کے دوران اگر سانپ بچھوں نکل آۓ تو عیب کی بات نہیں یہ چیزیں زمین میں ہی رہتی ہیں۔بعض لوگ جہالت کےباعث قبر کی کھدائی کے دوران نکلنے والےسانپ بچھوں کو دیکھ کر میت کو جہنمی یامستحق عذاب کہتے ہیں یہ گناہ ہے یہ میت کی توہین ہے۔اس سے بچنا ضروری ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور قبر کے عذاب سے بچایا امین 😥❤

04/04/2024

یا اللّہ پاک رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے صدقے میرے والد صاحب کو جنت میں آلہ مقام عطاء کرنا
(آمین)

25/03/2024

Sab ko share kro

22/03/2024

یا اللّہ پاک اس مبارک دن اور اس مبارک مہینے کے صدقے میرے والد صاحب کو جنت میں آلہ مقام عطاء کری (آمین)

Share this post
19/01/2024

Share this post

14/12/2023

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟؟

Address

Gujrat
072

Telephone

+441234567890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TikTok posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category