Rice wholesale and retail traders

Rice wholesale and retail traders whole sale business

27/08/2026

کتنا ہونا چاہیے ریٹ پلیز

Farmology

#جانور
#بھینس
Hassan Raza Nepal Live Village Cookings

17/08/2026

ننکانہ صاحب: تاجر برادری کا مبینہ اربوں روپے فراڈ پر فوری کارروائی کا مطالبہ
بچیکی ننکانہ صاحب، موڑ کھنڈا، منڈی فیض آباد، فروز وٹواں، فاروق آباد اور گردونواح کی تاجر برادری نے مبینہ اربوں روپے کے فراڈ پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثرہ تاجروں کے مطابق مبینہ فراڈ سے 178 گھرانے متاثر ہوئے ہیں جبکہ مجموعی رقم 3 ارب 48 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود تاحال کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب، ڈی پی او ننکانہ صاحب اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ Punjab Information Technology Board (PITB)
HafizAbad

17/08/2026

ننکانہ صاحب: تاجر برادری کا مبینہ اربوں روپے فراڈ پر فوری کارروائی کا مطالبہ
بچیکی ننکانہ صاحب، موڑ کھنڈا، منڈی فیض آباد، فروز وٹواں، فاروق آباد اور گردونواح کی تاجر برادری نے مبینہ اربوں روپے کے فراڈ پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثرہ تاجروں کے مطابق مبینہ فراڈ سے 178 گھرانے متاثر ہوئے ہیں جبکہ مجموعی رقم 3 ارب 48 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ ایک سال گزرنے کے باوجود تاحال کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
متاثرین نے وزیراعلیٰ پنجاب، ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب، ڈی پی او ننکانہ صاحب اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی اور متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔

#

10/08/2026
18/05/2026

میں نے ایک فریج خریدنے کے لئیے دو لاکھ روپے جمع کئیے جس دن فریج خریدنے جا رہی تھی اسی دن ہماری ایک پڑوسن نے کسی مجبوری کی وجہ سے وہ پیسے مجھ سے ادھار لے گئی
جب تھوڑے عرصے بعد پیسے واپس ملنے پر فریج لینے گئی تو فریج کی قیمت 230000 روپے ہو چکی تھی
اور یہ بات میری پڑوسن کو معلوم ہے ۔
اب اگر میں اس سے 30000 روپے مزید مانگتی ہوں تو وہ مجھے سود خور کہہ دے گی
اور اگر نا مانگوں تو میں اپنا یہ نقصان کہاں سے پورا کروں ؟؟؟

آج سے چودہ سو سال پہلے کے معاشی احکامات جب پیپر کرنسیز نہیں تھیں ۔ کرنسیز کی ویلیو سونے چاندی سے طے تھی ۔ تب کے احکامات کیا ایز اٹ از جدید معاشی نظام پر لاگو ہونگے یا اب ان جدید مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے حل تلاشنے نہیں چاہئیں ؟

Pb 1718 seed available hai best quality haath se seed banaya gya hai munasib rates par Available hai
17/05/2026

Pb 1718 seed available hai best quality haath se seed banaya gya hai munasib rates par Available hai

پرانے زمانے کا جانور 600 روپے میں خریدایہ جانور میرے دادا نے 1987 میں صرف 600 روپے میں خریدا تھا… اُس وقت شاید دادا ابو ...
15/05/2026

پرانے زمانے کا جانور 600 روپے میں خریدا
یہ جانور میرے دادا نے 1987 میں صرف 600 روپے میں خریدا تھا…
اُس وقت شاید دادا ابو نے بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ لوگ اس کی آج کی قیمت پوچھتے ہوئے خود ہی افسردہ ہو جائیں گے! 😔
اب تجربہ کار دوست ضرور بتائیں…
اگر یہی جانور آج کے زمانے میں ملے تو کتنے کا ہوگا؟
نوٹ:
تصویر بہت پرانی ہے،

14/05/2026

چاول کا کوئی خریدار ہے تو رابطہ کریں

اعلیٰ معیار کی گندم گھریلو استعمال کے لئے مکمل طور پر دستیاب ہے خریداری کے لیے رابطہ کریں
13/05/2026

اعلیٰ معیار کی گندم گھریلو استعمال کے لئے مکمل طور پر دستیاب ہے خریداری کے لیے رابطہ کریں

Address

1gm
Hafizabad

Telephone

+923024810099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rice wholesale and retail traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share