29/05/2026
🌙 عید کا تیسرا دن مبارک 🤍
اللہ پاک آپ کی قربانی، عبادات اور نیک دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
آپ کے جانور ہمیشہ صحت مند، طاقتور اور بابرکت رہیں 🐐✨
کیونکہ اچھی دیکھ بھال ہی خوشحال فارمنگ کی پہچان ہے۔
KDF Wanda — صحت مند مویشی، خوشحال کسان 🌾
📍 Main Hafizabad Road, Jalalpur Bhattian
📞 0327-2764444
📞 0326-6312130