Hayat Dairy

Hayat Dairy Hayat Dairy is operating since January 2017 with the principal objective of carrying out corporate dairy business in Pakistan.

The principle objective of the farm is to offer fresh, pure, healthy and hygienic milk products with no additives.

01/05/2026
خالص بھی، دانے دار بھی! ✨حیات ڈیری لایا ہے آپ کے لیے گائے کا بہترین پریمیم دیسی گھی۔✅ خالص خوشبو اور سنہری رنگت✅ وٹامنز ...
24/04/2026

خالص بھی، دانے دار بھی! ✨
حیات ڈیری لایا ہے آپ کے لیے گائے کا بہترین پریمیم دیسی گھی۔

✅ خالص خوشبو اور سنہری رنگت

✅ وٹامنز سے بھرپور اور صحت بخش

✅ روایتی پاکستانی ذائقہ

آج ہی اپنے گھر کے کھانے کو دیں ایک نئی زندگی۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 0348 4042359

20/10/2025

American × Cholistani Cross newly born heifer
ماہ پہلے میں نے اپنے فارم 10 جانور میں چولستانی سیمن رکھوایا تھا جسکی آج تیسری وچھی آ گئی ہے شکر الحمدللہ

Hafizabad City HafizAbad Hafizabad City news  fans    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لیٹر مضر صح...
22/05/2025

Hafizabad City HafizAbad Hafizabad City news fans

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں لیٹر مضر صحت اور زہریلا دودھ ضائع کیا جاتا جو کہ حافظ آباد کے بچوں کو پلایا جاتا ہے
ابھی ہمیں کال یا واٹس ایپ کریں اور حیات ڈیری کا خالص اور تازہ دودہ جو ہر قسم کے کیمیکل / ٹیکہ اور اینٹی بائیوٹکس سے پاک ہے

حافظ آباد کے لوگوں کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی سے منظور شدہ خالص اور تازہ دودھ ان دروازے پر وہ بھی ایک کال یا میسج کی دوری پر
0348-4042359

جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ايکشن!
حافظ آباد ميں فوڈ سيفٹی ٹيموں کی کاررواٸياں، بھاری مقدار ميں ملاوٹی دودھ، ناقص مٹھاٸی، بدبودار سبزياں اور اپکسپاٸرڈ اشيا تلف،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف پر ذمہ داران کو بھاری جرمانے عائد۔

www.pfa.gop.pk

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab

کھلا دودھ جس حالت میں آپ تک پہنچتا ہے دودھ اپنی خصوصیات کھو چکا ہوتا ہے ۔ جانوروں سے زیادہ دودھ لینے کے لئے انکو ہارمونز...
04/02/2025

کھلا دودھ جس حالت میں آپ تک پہنچتا ہے دودھ اپنی خصوصیات کھو چکا ہوتا ہے ۔ جانوروں سے زیادہ دودھ لینے کے لئے انکو ہارمونز لگائے جاتے ہیں اور گندے طریقے سے چوائی سے لے کر گندے فنگس لگے برتن میں گندے پانی والا دودھ جس میں مکھی اور کیڑے مرے ہوتے ہیں آپ کے بچوں کے لئے لایا جاتا جو کے کسی زہر سے کم نہیں ہے ۔

لیکن اب آپکو خالص تازہ اور صاف ستھرا دودھ کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔
حیات ڈیری فارم حافظ آباد کے لوگوں کے لئے لایا ہے صاف ستھرا خالص اور تازہ دودھ سیدھا اپنے فارم سے آپکے گھر تک وو بھی فوڈ گریڈ پیکنگ میں

ابھی کال یا وٹسپ کریں اور اپنا خالص اور تازہ دودھ حاصل کریں شکریہ
0348 4042359

Process of Making Bilona Ghee1. Hand MilkingThe process starts with hand-milking indigenous  buffaloes.The milk is unpro...
30/01/2025

Process of Making Bilona Ghee

1. Hand Milking

The process starts with hand-milking indigenous buffaloes.

The milk is unprocessed and raw, preserving its natural nutrients.

2. Curd Formation (Dahi Jaman Process)

The fresh milk is boiled on a low flame.

It is then naturally fermented by adding a spoonful of curd and left overnight to form curd.

3. Churning (Bilona Process)

The curd is churned using a traditional wooden bilona (hand churner) in two directions—clockwise and counterclockwise.

This process separates the butter (makkhan) from the buttermilk.

Buttermilk is removed, and the butter is collected.

4. Slow Heating

The butter is then slowly heated on a low flame in an earthen or brass vessel until the water evaporates and golden-colored ghee remains.

This slow cooking enhances the aroma, taste, and medicinal properties.

To Order our buffalo's Premium Desi ghee call or WhatsApp us now
0348 4042359

29/01/2025

حافظ آباد شہر میں روزانہ ہزاروں لیٹر دودھ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ضائع کیا جاتا ہے جو کیمیکل ، پاؤڈر سے بنایا جاتا ہے جو ہمارے بچوں اور فیملی کے لیے زہر ہے
اب آپکو حافظ آباد میں خالص اور تازہ دودھ کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے حیات ڈیری فارم لایا ہے ۱۰۰ فیصد خالص اور تازہ دودھ جو ہر قسم کے پاؤڈر /کیمیکل اور ٹیکوں سے پاک ہے صحت مند ہے
ابھی اپنا خالص دودھ حاصل کرنے کے لئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ
0348 4042359

23/01/2025
چائے کا مزہ صرف خالص اور تازہ دودھ کے ساتھ جو صرف حیات ڈیری فارم کے دودھ سے ہی ہے جو جانوروں سے اسی کوالٹی میں ٹھنڈا کر ...
23/01/2025

چائے کا مزہ صرف خالص اور تازہ دودھ کے ساتھ جو صرف حیات ڈیری فارم کے دودھ سے ہی ہے جو جانوروں سے اسی کوالٹی میں ٹھنڈا کر کے مٹی اور دُھول سے بچا کر آپکے گھر پہنچایا جاتا ہے تا کے اسکی تازگی برقرار رکھی جا سکے ۔
ابھی ۱۰۰ فیصد خالص اور تازہ دودھ حاصل کرنے کے لئے کال یا واٹس ایپ کریں شکریہ
0348 4042359

پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) کی ٹیم نے ہفتے کی صبح مختلف مقامات پر دودھ سپلائی کرنے والی متعدد گاڑیوں کو روکا۔اور 12500...
20/01/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے) کی ٹیم نے ہفتے کی صبح مختلف مقامات پر دودھ سپلائی کرنے والی متعدد گاڑیوں کو روکا۔
اور 12500 لیٹر زہریلا دودھ ضائع کر دیا جو شہریوں کو دیا جانا تھا -

حیات ڈیری پیش کرتا ہے حافظ آباد کے عوام کے لیے خالص اور تازہ دودھ جو ہر قسم کے کیمیکل انجیکشنز اور ہارمونز سے پاک ہے ۔
اور پنجاب فوڈ اتھارٹی اور بین ال اقوامی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ہے

ابھی تازہ اور خالص دودھ حاصل کرنے کے لئے کال یا واٹس ایپ کریں شکریہ
0348 4042359
Hafizabad Times Hafizabad City news Hafizabad City HafizAbad

Hayat Dairy's Cow's Premium Desi Ghee is a high-quality clarified butter made from cow's milk, often marketed as a healt...
18/01/2025

Hayat Dairy's Cow's Premium Desi Ghee is a high-quality clarified butter made from cow's milk, often marketed as a healthy and authentic option for cooking and traditional recipes. Known for its rich aroma, granular texture, and golden color, premium desi ghee is a staple in Pakistani recipes and is praised for its nutritional benefits, such as being a good source of fat-soluble vitamins (A, D, E, and K).

To order Hayat Dairy's Cow's Premium desi ghee call or WhatsApp now
0348 4042359






Address

Maddan Phillah, PO Box Winni
Hafizabad
52110

Telephone

+923004781701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Dairy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hayat Dairy:

Share

Category