M Rafiq khan

M Rafiq khan assalam o alaikom follow me.10k

28/05/2026

Suryavibnshi

لٹن داس نے مرشد پر بڑی تنقید لٹن داس کا کہنا ہے کہ رضوان ایک ڈرامہ باز انسان ہے رضوان صرف کیمرے کے سامنے اپنے آپ کو سچا ...
23/05/2026

لٹن داس نے مرشد پر بڑی تنقید

لٹن داس کا کہنا ہے کہ رضوان ایک ڈرامہ باز انسان ہے رضوان صرف کیمرے کے سامنے اپنے آپ کو سچا انسان ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کرکٹ میں ایکٹنگ نہیں بلکہ ٹیلنٹ چلتا ہے اور اگر میں پاکستان کرکٹ کا چیئرمین ہوتا تو رضوان کو ٹیم سے باہر کردیتا

لٹن داس بھائی آپ جیسا نمک حرام لوگ میں نے آج تک نہیں دیکھا پاکستان نے آپ لوگوں کی وجہ سے انڈیا میں ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کردیا لیکن اس ٹیسٹ سیریز میں آپ لوگوں نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ بدتمیزی کی عزت کرنا بھی سیکھو آپ سب کو شرم آنی چائیے۔

22/05/2026

🚨 رضوان کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کا وجہ سامنے آگئی 🚨
دورہ بنگلہ دیش میں آرام کے دنوں میں محمد رضوان نے بنگلہ دیش میں مسجدوں میں جاکر دعوت تبلیغ کا کام کیا تھا جس کی وجہ سے عاقب جاوید نے محمد رضوان کے ساتھ ذاتی معاملہ بناکر سختی سے منع کیا تھا اور اس کے نتیجے میں آسٹریلیا کا دورہ صورت میں سامنے آیا اور محمد رضوان کو بلاجواز آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے سکواڈ سے باہر کردیا 💔🥹
اب بندہ کرکٹر ہیں کیا ہوا وہ تبلیغ کا کام بھی نہیں کرسکتا بس ہم اور کیا کہ سکتے ہیں اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں 🥰💔

20/05/2026

Pak vs bang last seen

19/05/2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں ماحول اُس وقت گرم ہوگیا
جب رضوان اور لٹن داس آمنے سامنے آگئے۔
گراؤنڈ میں ہاٹ مومنٹ، تیز جملے اور زبردست ٹینشن نے
میچ کو مزید دلچسپ بنا دیا! میدان میں جذبات ہائی تھے،
رضوان اور لٹن داس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،
لیکن یہی کرکٹ کا اصل جوش ہے —
جذبہ، پریشر اور جیت کی جنگ! 🏏😮‍💨

“تمل ناڈو کے نئے وزیرِ اعلیٰ وجے روز صبح ٹھیک 10 بجے دفتر پہنچ جاتے ہیں، وہ اپنا ٹفن گھر سے لاتے ہیں...”
17/05/2026

“تمل ناڈو کے نئے وزیرِ اعلیٰ وجے روز صبح ٹھیک 10 بجے دفتر پہنچ جاتے ہیں، وہ اپنا ٹفن گھر سے لاتے ہیں...”

17/05/2026

Sajid khan very good batting

16/05/2026

Pak vs bang secnd2 test day 1 highlight

16/05/2026

خسن علی کیچ لیتے ھوئے ان فٹ ھوگئے۔

“جب پسندیدہ کھلاڑی ساتھ ہو،تو تصویر نہیں یاد بن جاتی ہے 📸✨”یا:“بابراعظم کے ساتھ یہ تصویر میرے لیے فخر کا لمحہ ہے 🌟🏏”
16/05/2026

“جب پسندیدہ کھلاڑی ساتھ ہو،
تو تصویر نہیں یاد بن جاتی ہے 📸✨”
یا:
“بابراعظم کے ساتھ یہ تصویر میرے لیے فخر کا لمحہ ہے 🌟🏏”

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Rafiq khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category