26/08/2026
جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک!
اللّٰهم صلِّ وسلِّم وبارك على سيدنا محمد ﷺ
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے، آپ ﷺ کی محبت دل میں قائم رکھنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین۔