خیبر گوٹ فارم

خیبر گوٹ فارم K.G.F ☠️

کیونکہ شوق تو ہوگا 🇵🇰

The Land of Lion's 🔱☠️

27/06/2026

صبح 7 بجے جانوروں کی چرائی پر جانے کا وقت ❤️
نیند سے تازے تازے جاگے ہوئے ہمارے جانور 😍🥰

ماشاللہ ❤️🤝
21/06/2026

ماشاللہ ❤️🤝

09/06/2026

اللہ بد نظر سے بچائے ❤️🤲🏻
محنت کریں اپ اس سے اچھا کرکے دیکھائیں ۔۔!!

09/06/2026

ہم حیدرآباد والے ہر طرف سے فائدے میں ہیں 🥰
ہمارے کچھ ہی فاصلے پر تین منڈیاں لگتی ہیں ، حیدرآباد بائی پاس ، ٹنڈو سائیں داد اور ٹنڈو الہایار منڈی 🥰

08/06/2026

شوقینوں شوقینوں کر کے مہنگا مال کراچی میں لینے کی ضرورت نہیں ہے
آپ آئیں حیدراباد ، ہمارے مہمان بن کر ، انشاللہ اچھے اور مناصب سودے کریں گے آپکی دعا سے ❤️
لالچ سے پاک اور صاف دل ہونا چاہئیے

07/06/2026

جس بکرے کی قربانی کی یہ اس ہی بکرے کا سگہ بھائی ہے Dabba ۔۔۔!!

یہ موڈی نسل میری ہوم بریڈ ہے اور اس نسل کو میں تیزی سے مزید بڑہا بھی رہا ہوں اور تیار بھی کر رہا ہوں ۔۔!!

، یہ ابھی کھیرا بچہ ہے ۔۔!! ماشاللہ ضرور بولیں سب ❤️

Comeback Babban ka 🤲🏻❤️

06/06/2026

مالوچ 🥰
اپنی زندگی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھاتے ہوئے ماشاللہ 🤲🏻❤️

حلال محبت ❤️مفتی طارق مسعود صاحب ❤️🥰
05/06/2026

حلال محبت ❤️
مفتی طارق مسعود صاحب ❤️🥰

04/06/2026

آج ٹنڈو الہایار منڈی سے حیدرآباد کے ایک نئے شوقین حنین میمن ، جن کا تعلق حیدرآباد میمن سوسائیٹی سے ۔۔!!
انہیں چار بکریاں اور ایک بڑیڈر دلایا ہے ۔!

حنین بھائی نے بھروسہ کیا ، اور میں نے اسی بھروسے کو قائم رکھتے ہوئے ایسا مال دلایا جس سے انکا شوق آگے بڑھے گا اور یہ موں بھی دے سکیں گے ۔۔!! 🤲🏻❤️

نئے شوقینوں کو بھرپور سپورٹ کرنا میرا شوق ہے ، ہم چاہتے ہیں حنین میمن کی طرح مزید بہادر لوگ اس کاروبار کو شروع کریں ۔۔!!

اللہ حنین کے رزق میں برکتیں نازل فرمائے اور بری نظر سے بچائے ۔۔!!

Address

Latifabad # 7/A Pathan Goth
Hyderabad
71000

Telephone

+923113399465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیبر گوٹ فارم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خیبر گوٹ فارم:

Shortcuts

Share

Category