25/08/2026
تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
FAMOUS CATERING SERVICE کی جانب سے آپ سب کو عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹
📞 0316-3969684