Abdullah Ayoob Zaur

Abdullah Ayoob Zaur اے میرے پروردگار مجھے اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما اور میری لغزشوں اور کوتاہیوں سے درگزر گزر فرما

25/04/2026

حکومت سے التماس ہے ایک دفعہ پھر دیکھ لو پھر کھنگال لو کوئی چیز ٹیکس کولوں بچ تہ نئی گئی اے ساڈے خیال وچ باقی تے کوئی نئی ٹٹی نوں علاوہ

25/01/2026

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
(سورۃ المائدہ: 90)
ترجمہ:
اے ایمان والو! شراب، جُوا، بت اور فال کے تیر ناپاک شیطانی کام ہیں، ان سے مکمل طور پر بچو تاکہ تم فلاح پاؤ۔
👉 یہاں المیسر سے مراد ہر قسم کا جُوا ہے۔
📜 حدیثِ نبوی ﷺ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
مَن قَالَ لِصَاحِبِهِ تَعَالَ أُقَامِرْكَ فَلْيَتَصَدَّقْ
(بخاری، مسلم)
ترجمہ:
جو شخص اپنے ساتھی سے کہے آؤ جُوا کھیلیں، اسے چاہیے کہ صدقہ دے (کیونکہ یہ بات بھی گناہ ہے)۔
جُوا کیا ہے؟
فقہاء کے نزدیک:
ہر وہ کھیل یا معاملہ جس میں مال یا فائدہ ایک فریق کو دوسرے کے نقصان پر ملے، اور نتیجہ قسمت اتفاق پر ہو وہ جُوا ہے
جُوا کے نقصانات
مال کی ناجائز کمائی
دل میں لالچ اور دشمنی
عبادت سے غفلت
خاندان اور معاشرے کا نقصان
نتیجہ
آن لائن گیمز، بیٹنگ، لاٹری، سٹے، انعامی اسکیمیں اگر پیسہ لگے اور ہار جیت ہو تو سب حرام ہیں
صرف تفریحی کھیل جن میں کوئی داؤ یا مالی شرط نہ ہو، جائز ہیں

Address

Hyderabad Defiance Colony Civil Line
Hyderabad
71110

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Ayoob Zaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdullah Ayoob Zaur:

Shortcuts

Share