11/04/2025
دو(2) دن بعد پی ایس ایل شروع ہورہا ہے۔
پاکستان کا اپنا برینڈ ہے لیکن اگر کی مینجمنٹ KFC اور Pepsi کو سپانسر کرتی ہے تو اس کا مطلب بالکل یہی ہوگا جو ویڈیو میں نظر آرہا ہے،
اس لئے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا جائے۔