27/05/2026
وی ڈروپ کی جانب سے سب کو عید مبارک 💐
ہم نے پوری کوشش کی کہ اس عید پر ہم آپ کا ہاتھ بٹاتے گوشت بانٹنے میں لیکں ہماری ایپ ابھی پوری طرح سے تیار نہیں ہوسکی لیکں ہم جلد آ رہے ہیں آپکا سامان آپکے پیاروں تک پہنچانے میں آپکی مدد کرنے.
ہمیں فولو لاظمی کریں اور حیدرآباد کے دوستوں کے ساتھ شیر ظرور کریں.