Healthy Foods

Healthy Foods MPhil Schooler From iiu Islamabad || Teacher in MTT Islamabad || PHD student Ripah International uni

بیری شہد 🍯صرف دو کلو باقی ہے۔آج ہی آرڈر کرے اور راولپنڈی و اسلام آباد میں 1 دن کے اندر گھر بیٹھے لذیذ اور مفید بیری شہد ...
09/01/2024

بیری شہد 🍯
صرف دو کلو باقی ہے۔
آج ہی آرڈر کرے اور راولپنڈی و اسلام آباد میں 1 دن کے اندر گھر بیٹھے لذیذ اور مفید بیری شہد وصول کرے۔
فی کلو: 2800 روپے
برائے رابطہ: عابد محمود دیروی
Contact & Whatsapp :
Easypaisa account: 0345 8066663
https://www.whatsapp.com/business/




Islamabadians Family

09/01/2024

بیری کا معیاری شہد کے صرف دو کلو رہتے ہیں۔ 💁
راولپنڈی و اسلام آباد میں کسی بہن، بھائی کو ضرورت ہو تو بھی آج ہی آرڈر کرے اور 1 ہی دن تک گھر بیٹھے لذیذ اور مفید شہد وصول کرے۔
فی کلو: 2800 روپے🍯
برائے رابطہ: عابد محمود دیروی
Contact & Whatsapp and
Easypaisa account: 0345 8066663
https://www.whatsapp.com/business/




Islamabadians Family

دیر، سوات سمیت دیگر بالائی علاقوں میں اخروٹ کا سیزن شروع ہوگیا ہے ۔ آپ بھی آج ہی آرڈر کرے اور راولپنڈی و اسلام آباد میں ...
24/09/2023

دیر، سوات سمیت دیگر بالائی علاقوں میں اخروٹ کا سیزن شروع ہوگیا ہے ۔ آپ بھی آج ہی آرڈر کرے اور راولپنڈی و اسلام آباد میں 3 سے 4 دن تک گھر بیٹھے لذیذ اور ذائقے سے بھرپور اخروٹ وصول کرے۔

برائے رابطہ: عابد محمود دیروی
Contact & Whatsapp : 0314 3285028
Easypaisa account: 0345 8066663
https://www.whatsapp.com/business/




Islamabadians Family

Thanks for the Compliment Dear Clint 😊
23/09/2023

Thanks for the Compliment
Dear Clint 😊

مختلف ڈرائی فروٹ اور دیگر قدرتی اشیاء سے تیار کردہ سوغات دماغی و اعصابی کمزوری،ذہنی و جسمانی تھکاوٹ،کمر ، گھٹنوں اور جوڑ...
12/09/2023

مختلف ڈرائی فروٹ اور دیگر قدرتی اشیاء سے تیار کردہ سوغات دماغی و اعصابی کمزوری،ذہنی و جسمانی تھکاوٹ،کمر ، گھٹنوں اور جوڑوں کے درد دور کرنے کے لیے لازوال تحفہ.!
جس میں دیہی و زیتون پنجیری ، کشتہ سلیمانی ، تلبینہ ، شاہی پنجیری ،اخروٹ وغیرہ لذیذ اور غذائیت سے بھرپور سوغات شامل ہیں۔
بس آج ہی آرڈر کرے اور راولپنڈی و اسلام آباد میں 3 سے 4 دن تک گھر بیٹھے اپنا پارسل وصول کرے۔

برائے رابطہ: عابد محمود دیروی
Contact & Whatsapp : 0314 3285028
Easypaisa account: 0345 8066663
https://www.whatsapp.com/business/




Islamabadians Family

09/09/2023

پنجیری کھاؤ صحت بناؤ
اب آپکے شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھی فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ ۔
تو آج ہی آرڈر کرکے قدرتی غذاؤں سے تیار کردہ سوغات کا مزہ اٹھائیں.
برائے رابطہ: عابد محمود دیروی (واٹس ایپ) 03143285028

کیا آپ زیتون پنجیری جانتے ہیں ؟اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائنگے.پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی ...
30/08/2023

کیا آپ زیتون پنجیری جانتے ہیں ؟
اگر نہیں تو آج ہم آپ کو "دیہی پنجیری" کے فوائد بتائنگے.

پنجیری مختلف ڈرائی فروٹ اور قدرتی اشیاء سے مرکب ایک مشہور سوغات ہے، ویسے تو یہ پاکستان کے مشہور سوغات میں سے ہے مگر ہم اسے ایک نئے نسخے میں ڈال چکے ہیں، جس کی افادیت اور رزلٹ عام پنجیری سے بہت زیادہ، جلد اور پایہ دار ہوگا.
(اس وجہ سے ہم نے اس کا نام قدرے تبدیل کرکے " زیتون پنجیری" رکھا ہے)

" پنجیری" اگر دماغی و اعصابی کمزوری، ذہنی و جسمانی تھکاوٹ، کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد دور کرنے کیلئے لازوال تخفہ ہے تو "زیتون پنجیری" مَردوں میں نئی جان ڈالنے حاملہ اور دودھ دینی والی خواتین کیلئے قدرت کا ایک معجزہ ثابت ہواہے-
براے رابطہ👎👎
Whatsapp 03143285028

بادام کے بارے میں دلچسپ حقائق:آپ کو یقینی طور پر معلوم ہے کہ بادام آپ کی صحت کے لئے اچھے ہیں.کچھ فوائد کا تذکرہ کرتے ہیں...
30/08/2023

بادام کے بارے میں دلچسپ حقائق:
آپ کو یقینی طور پر معلوم ہے کہ بادام آپ کی صحت کے لئے اچھے ہیں.
کچھ فوائد کا تذکرہ کرتے ہیں کہ آپ کس طرح دیر تک ان سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

- بادام پروٹین ، فائبر اور غذائی اجزاء سے مالا مال ہیں۔
- بادام آپ کے کولیسٹرول کے خطرے کو کم کرتے ہیں۔
- بادام بلڈ شوگر کو باقاعدہ بنا سکتا ہے۔
- بادام کا زیادہ مقدار کا استعمال متلی ، اسہال ، سانس کی قلت اور نگلنے میں دشواری وغیرہ کا سبب بن سکتا ہے۔
- بادام نٹ نہیں ہے ، بجائے اس کے کہ یہ کسی پھل کا بیج ہے۔
- بادام کو 2 سال تک ف*ج میں رکھا جاسکتا ہے اور اس کی وجہ ان کے وٹامن ای کی اعلی مقدار موجود ہے۔
- بادام بچوں کی دماغی صحت کے لیے بہترین غذا ہے۔


Address

Islamabad

Telephone

+923458066663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Healthy Foods:

Share